تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَر کے معانیدیکھیے
شَجَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
درخت، پیڑ، روکھ
مثال - برف باری ہو رہی تھی اور شجر جیسے ٹھٹھرے ہوئے کھڑے نظر آ رہے تھے
- (تصوف) وجود ظاہری یعنی جسم ظاہر کو کہتے ہیں جو اربع عناصر سے مرکب ہے
شعر
وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی
اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے
چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس
اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے
English meaning of shajar
शजर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दरख़्त, पेड़, वृक्ष
उदाहरण - बर्फ़बारी हो रही थी और शजर जैसे ठिठुरे हुए खड़े नज़र आ रहे थे
-
(सूफ़ीवाद) बाह्य शरीर को कहते हैं जो 'अनासिर-ए-अर्बा' अर्थात चार-तत्त्व=पंचतत्व से मिलकर बने हैं
विशेष - अर्बा-ए-अनासिर: इस्लामिक दर्शनानुसार शारीरिक संरचना के चार आधारभूत तत्व अर्थात पानी, आग, हवा और मिट्टी, हिंदू दर्शनानुसार ये पंचतत्व हैं अर्थात पृथ्वी, जल, तेज, वायु और आकाश
شَجَر کے مترادفات
شَجَر کے قافیہ الفاظ
شَجَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَجَر)
شَجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔