تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bootee" کے متعقلہ نتائج
bootee کے لیے اردو الفاظ
bootee کے اردو معانی
اسم
- نرم جوتا، خصوصاً بچوں کا.
- زنانہ نیچا بوٹ.
bootee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नरम जूता, ख़ुसूसन बच्चों का
- ज़नाना नीचा बूट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بوٹی حَرام شورْبا حَلال
یہ عجیب دو عملی منطق ہے کہ ایک ہی چیز کا ایک حصہ جائز اور دوسرا ناجائز سمجھتے ہیں (نکتہ چینی اور اعتراض کے طور پر مستعمل)
بُوٹی سُنگھانا
جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.
بُوٹی بولْنا
(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bootee)
bootee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔