تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجَر" کے متعقلہ نتائج

بَجَر

جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

بَجَر بَہری

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

بَجَریا

بازار، چھوٹا بازار

بَجَرِیا لَگْنا

پینٹھ جمنا

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجَر کے معانیدیکھیے

بَجَر

bajarबजर

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

صفت

  • بڑی ناف والا، بڑی تونْد والا، جس کا پیٹ باہر نکلا ہوا ہو، جسے ناف کی بیماری ہو

Urdu meaning of bajar

  • Roman
  • Urdu

  • jogiyo.n aur saadhuu.o.n ka lan॒goT jis me.n kap.De kii baje taan॒be ka putr aur Doriyo.n kii jagah zanjiir lagii hotii hai
  • ba.Dii naaf vaala, ba.Dii ton॒da vaala, jis ka peT baahar nikla hu.a ho, jise naaf kii biimaarii ho

English meaning of bajar

Adjective

  • having a large raised belly button, suffering from omphalitis (inflammation of the navel)

बजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • योगियों और साधुओं का लंगोट जिस में कपड़े की बजाए तांबे का पतर (चादर) और डोरियों की जगह ज़ंजीर लगी होती है

विशेषण

  • बड़ी नाभि वाला, बड़ी तोंद (पेट) वाला,जिस का पेट बाहर निकला हुआ हो, जिसे नाफ़ की बीमारी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجَر

جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

بَجَر بَہری

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

بَجَریا

بازار، چھوٹا بازار

بَجَرِیا لَگْنا

پینٹھ جمنا

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone