تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہِد" کے متعقلہ نتائج

شاہِد

گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)

شاہِدی

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شاہِدانی

محبوبیت ، دلربائی.

شاہِدَانَہ

شاہِدَین

دو گواہ.

شاہِدِیَت

شاہِد پَنا

حاضر یا موجود ہونے كی حالت.

شاہِد باز

حسینوں سے رغبت ركھنے والا، مردوں سے رغبت رکھنے والا، حسن پرست، عاشق

شاہِد بازی

حسینوں سے صحبت ركھنا ، حسن پرستی ، عشق و عاشقی.

شاہِد پَرَسْت

حسینوں كا شیدائی، عاشق مزاج، حسن پرست، شاہدباز، حسینوں سے رغبت رکھنے والا

شاہِد پَرَسْتی

حسینوں سے رغبت ، وعاشقی ، حسن پرستی.

شاہِد عَلَی الشّاہِد

گواہ كی شہادت سن كر گواہی دینے والا

شاہِدِ شَب

شاہِدِ جان

معشوق، محبوب

شاہِدِ حال

چشم دید گواہ، جس نے کسی حادثہ کو ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو

شاہِدِ روز

سورج

شاہِدِ تیغ

تیغ کو معشوق کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

شاہِدی بَھرنا

گواہی دینا.

شاہِدِ زُور

جھوٹا گواہ، جھوٹی گواہی دینے والا

شاہِدِ غَیب

(كناَیۃً) خدائے تعالیٰ.

شاہِدِ وَجْد

(تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس پر وجد غالب ہو.

شاہِدِ زیبا

شاہدِ رعنا, حسین و جمیل معشوق ، طرحدار معشوق

شاہِدِ عَدْل

رک : شاہدِ عادل.

شاہِدِ بَہار

بہار کا استعارہ شاہد سے کرتے ہیں

شاہِدِ كامِل

پكَا گواہ ؛ (مجازاً) روشن دلیل ، واضح ثبوت.

شاہِدُ الْقَول

بات كا سچّا ، صادق القول.

شاہِدِ مَردُم

کنایۃً آنکھیں

شاہِدِ نِگْہَت

نگہت کا شاہد سے استعارہ کرتے ہیں، خوشبو

شاہِدُ الشّاہِد

گواہ كا گواہ، گواہ كی گواہی دینے والا

شاہِدِ عَینی

چشم دید گواہ ، عینی شاہد.

شاہِدِ عِلْم

(تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس پر علم غالب ہو.

شاہِدِ عادِل

سچّا گواہ

شاہِدِ وَحدَت

وحدانیت کا گواہ

شاہِدُ الوُجُود

(تصوف) نور محمدی كو كہتے ہیں جو اصل كائنات ہے

شاہِدِ رَعْنا

حسین وجمیل معشوق، طرحدارمعشوق

شاہِدِ حَقِیقی

اصل محبوب یا گواہ ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

شاہِدِ مَجازی

دُنیوی معشوق یا محبوب.

شاہِدِ روزگار

سورج

شاہِدِ لَمْ یَزَل

(كنَایۃً) خدائے تعالیٰ.

شاہِدانِ پُرفَن

چالاک معشوق

شاہِدِ مَسْتُورِ اَزَل

وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو ؛ (كنایۃً) خدائے تعالیٰ.

شاہِدِ بَہار پَر جوبَن ہونا

موسمِ بہار زور پر ہونا

شاہِد وار وار ، مُقَدمے والے پار پار

گواہ كچھ كہتے یہں مدعی كچھ كہتے ہیں.

شاہِدِ زَعْفَرانی

سورج

شاہِدِ شِیرِیْں مَقال

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، معشوق

شاہِدِ اَجَل کے گَلے میں ہاتھ ڈالنا

مرجانا

خُدا شاہِد

قسم کے معنی میں مستعمل، اللہ گواہ ہے

واحِد شاہِد

تنہا شہادت دینے والا ، واقف ، واقف الحال ، جاننے والا نیز گواہ

عَینی شاہِد

چشم دید گواہ، وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو

گَواہِ شاہِد

۔(ف) مذکر۔ وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی معاملہ دیکھا ہو۔

حَدِیثِ شاہِد

(حدیث) اگر ایک راوی نے ایک حدیث دوسرے راوی کے موافق راویت کی تو اس کو حدیث شاہد کہتے ہیں

اَللہ شاہِد ہے

خداے تعالیٰ کو گواہ کر کے کہتا ہوں ، خدا کی قسم .

واحِد شاہِد ہونا

واقف ہونا ، جاننا ، باخبر ہونا (عموما ً نفی میں مستعمل)

واحِد شاہِد نَہیں

بالکل ناواقف اور بے خبر ہوں نیز کچھ نہیں پایا ۔

چور کا شاہِد چَراغ

چراغ کی روشنی میں چور پہچان لیا جاتا ہے اس لئے چور اجالے میں چوری نہیں کرتا

واحِد شاہِد بھی نَہِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِد کے معانیدیکھیے

شاہِد

shaahidशाहिद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: شَواہِد

موضوعات: حدیث سزا تصوف

اشتقاق: شَہِدَ

شاہِد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)
  • (تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس كا ذكر اس پر غالب ہو ؛ حق باعتبار ظہور اور حضور كے كیونكہ حق بصورِ اشیاء ظاہر ہوا ہے ؛ فروغ نور تجلّی جو ارواح كے ساتھ مخصوص ہے.
  • (حدیث) وہ حدیث جسے ایک راوی نے دوسرے راوی كے موافق روایت كیا ہو ، متابع
  • (مجازاً) خُوبصورت معشوق ، محبوب
  • دیكھنے والا ، مبصَر ، ناظر

اسم، مذکر

  • آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے اسمائے شریف میں سے ایک اسم
  • وہ پتھر جو میّت كو دفن كرنے كے بعد تازہ قبر كے سرہانے بطور نشانی لگادیا جائے تاكہ اُس جگہ قبر كا ہونا معلوم ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shaahid

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • appellation of Prophet Muhammad

शाहिद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मुहम्मद का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words