Search results
Saved words
Showing results for "naazir"
Meaning ofSee meaning naazir in English, Hindi & Urdu
English meaning of naazir
Adjective
- observer, spectator, witness
- observing, supervising
Noun, Masculine
- bailiff, petty court official
- beholder, spectator, viewer
- inspector, supervisor
- reader (of a book or newspaper)
Sher Examples
maiñ ek nāzir vo ik musavvir
ka.ī manāzir dikhā rahā hai
main ek nazir wo ek musawwir
kai manazir dikha raha hai
vo manzar ḳhush hoñ jis se saare nāzir
badal jaatā hai hairānī yahī hai
wo manzar KHush hon jis se sare nazir
badal jata hai hairani yahi hai
jo samjhā thā ḳhud ko nāzir
vo bhī ek nazāra niklā
jo samjha tha KHud ko nazir
wo bhi ek nazara nikla
नाज़िर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नज़र रखने वाला, देखने वाला, निगेहबान,
- देखने वाला
- दर्शक।
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखनेवाला, दर्शक, एक कर्मचारी।
ناظِر کے اردو معانی
صفت
- (طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی
- (کنا یۃً) ناقد ، تبصرہ نگار ۔
- ایک عہدے دار جس کا کام نگرانی اور حفاظت ہوتا ہے ، محافظ ، گارڈ ؛ خواجہ سرا ، مخنث
- جانچ پڑتال کرنے والا افسر ، معائنہ کرنے اور حسابات وغیرہ کی جانچ کرنے والا افسر
- خبر دینے والا عہدے دار ، اطلاعات بہم پہنچانے اور پیغام لانے لے جانے والا سرکاری ملازم ۔
- سا نپ کی ایک قسم ۔
- شاہی محکمے کا ایک افسر اعلیٰ ۔
- عدالت کا ایک اہل کار جو چپراسیوں کا نگراں اور افسر ہوتا ہے
- معائنہ کرنے والا ، جانچ پڑتال کرنے والا
- کسی جماعت کا سربراہ ، کسی طائفے کا نگراں ۔
- ۔ (ع) بکسر سوم) صفت۔ دیکھنے والا۔ نگرانی کرنے والا۔ ۲۔ وہ عہدہ دار جو ماتحت ملازموں کے کام کا نگراں رہے۔ ؎ ۳۔ میر ساماں۔ بیوتات کا ناظر۔ ۴۔ خواجہ سرا۔ ؎
- ۔ (مجازاً) کتاب ، رسالے یا اخبار وغیرہ کا قاری ۔
- ۔ دیکھنے والا ، مشاہدہ کرنے والا ، نظر ڈالنے والا۔
- ۔ محافظ ، نگہبان ، حفاظت کرنے والا ۔
Rhyming words of naazir
Compound words of naazir
Showing search results for: English meaning of naajir, English meaning of najir
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naazir)
naazir
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone