تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشَاہِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَاہِد کے معانیدیکھیے
مُشَاہِد کے اردو معانی
صفت
- مشاہدہ کرنے والا، تجربہ یا معائنہ کرنے والا، دیکھنے والا
شعر
روز مشاہد رہتے تھے ہم شام تلک
پھر سورج کا ماتھا چوما کرتے تھے
مشاہد جمال پری کی تھی آنکھیں
مکان وصال اک طلسمی مکاں تھا
مشاہد کو لگا آسان ہے طوفان میں اڑنا
زمیں سے عرش تک دوبھر پرندے سے ذرا پوچھو
English meaning of mushaahid
Adjective
- demonstrator, witness, observer, a person who looks at or inspects something
मुशाहिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुशाहदा करनेवाला, देखने वाला, किसी विशेष कार्य को देखने और उसके सम्बन्ध में गवाही देनेवाला व्यक्ति, आबज़र्वर, प्रेक्षक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشَاہِد)
مُشَاہِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔