تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحد" کے متعقلہ نتائج

واحد

اپنی نوعیت کا ایک، منفرد، اکیلا، تنہا

واحِدَۃً

ایک ہی بار ، یکبارگی ، ایک ساتھ ۔

واحِدُ الدَّہْر

اپنے زمانے کا یگانہ ، بے مثل ، یکتا ، منفرد

واحِد شاہِد

تنہا شہادت دینے والا ، واقف ، واقف الحال ، جاننے والا نیز گواہ

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

واحِد خَلِیَّہ

ایک خلیے پر مشتمل جاندار، یک خلوی

واحِدُ العَصر

اپنے زمانے کا ایک، یکتائے زمانہ، یکتائے روزگار، بے مثل، یگانہ

واحِدَہ

کسی مادّی یا غیر مادّی چیز کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جو سالم ہو اور مستقل وجود رکھتا ہو ، اکائی ، ایک جزو ۔

واحِد بالنَّوع

ایک ہی نوع کے ، ایک ہی قسم کے ، قسم کے لحاظ سے ایک ۔

واحِد شاہِد ہونا

واقف ہونا ، جاننا ، باخبر ہونا (عموما ً نفی میں مستعمل)

واحِدَہ کارڈ

(کتب خانہ) ایسا کارڈ جو کیٹلاگ میں کسی تصنیف کے لیے اندراج خاص کی حیثیت رکھتا ہو اور جسے کیٹلاگ میں اسی تصنیف کے تمام اندراجات کے لیے بنیادی حیثیت دی جائے

واحِد شاہِد نَہیں

بالکل ناواقف اور بے خبر ہوں نیز کچھ نہیں پایا ۔

واحِد شاہِد بھی نَہِیں

واحِداً

انفرادی طور پر ، کسی ایک رخ سے ؛ الگ الگ ۔

واحِد غائِب

(قواعد) ضمیر واحد غائب، کسی ایک ایسے شخص کے لیے استعمال کی جانے والی ضمیر جو سامنے موجود نہ ہو، وہ ضمیر جو صیغۂ واحد غائب میں استعمال کی گئی ہو

واحِدِیَّت

کسی شے کا اس طرح ہونا کہ اس کی ذات و صفات میں کوئی شریک نہ ہو ، ایک ہونے کی حالت ، وحدت ، یکتائی ؛ مرتبہء الہٰیت ۔

واحِد حاضِر

(قواعد) (ضمیر واحد حاضر) اُس شخص کے لیے مستعمل جو واحد متکلم ہو ، میں ۔

واحِد پَرَست

صرف ایک کو ماننے والا ؛ (مجازاً) خدا کو ایک ماننے والا ، موحد ۔

واحِدُ الاَصل

اصلاً ایک ، اصلیت میں ایک ، حقیقت میں ایک ، جن کی جڑ یا اصل ایک ہو ۔

واحِدُ المَذاق

ہم مذاق ، ہم ذوق ، ہم مزاج ، ہم خیال ۔

واحِدِ مُطلَق

جس کی ذات و صفات میں کوئی شریک نہ ہو ، بالکل تنہا ، قطعی یکتا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واحِد بالجِنس

جنس کے اعتبار سے ایک ، ایک ہی جنس کے ، ہم جنس ۔

واحِد مُتکَلِّم

(قواعد) ضمیر واحد متکلم ، وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرے ۔

واحِدِ حَقِیقی

جس کی وحدت میں کسی طرح کی شرکت نہ ہو ؛ جو اصلا ً تقسیم نہ ہوسکے ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

واحِدُ الوُجُود

وہ ایک ذات جو خود بخود موجود ہے اور اپنے وجود میں کسی شے کی محتاج نہیں اس کا وجود عین ذات اور قدیم اور باقی ہے اور اس صفت میں کوئی شریک نہیں ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

واحِد و لاشَریک

(اللہ تعالیٰ کی) ذاتِ واحد جس کا کوئی شریک نہیں ، یکہ و تنہا ، یکتا جس کا کوئی شریک نہ ہو ۔

خانَۂ واحِد

اپنا گھر، اپنے گھر جیسا

اِجلاسِ واحد

خانَۂ واحِد ہونا

اکٹھا رہنا، بہت دوست ہونا

مَضْمُون واحِد ہونا

ایک ہی خواہش یا غرض میں دو آدمیوں کا مبتلا ہونا

خانَۂ واحِد سَمْجھو

اپنا ہی گھر سمجھو .

نَفس واحِد

تنہا ، اکیلا ، ایک شخص ، شخص ِواحد ۔

خَبَرِ واحِد

(حدیث) وہ حدیث جسے ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو نیز رک : خبر آحاد .

شَخْصِ واحِد

ایک آدمی یا فرد، تنہا آدمی

ذاتِ واحِد

اللہ تعالٰی کی ذات

فَرْدِ واحِد

تنِ تنہا، صرف ایک شخص

مَضمُونِ واحِد

۔ایک مطلب۔ایک حال۔ایک غرض۔

وِراثَتِ واحِد

(قانون) صرف ایک وراثت، ایک طرح کا حصہ

وَقت واحِد میں

ایک وقت میں ، بیک وقت ، ایک ساتھ ۔

آن واحِد میں

ایک ہی ساعت میں، ایک ساتھ، بیک وقت

جُزْوِ بَدَلِ واحِد

(قانون) عہد میں واحد بدل کا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واحد کے معانیدیکھیے

واحد

vaahidवाहिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَحَدَ

واحد کے اردو معانی

صفت

  • اپنی نوعیت کا ایک، منفرد، اکیلا، تنہا
  • جس کا کوئی حصہ یا جزو نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • تعداد میں ایک، فرد مفرد
  • جس میں کوئی فرق نہ ہو

شعر

English meaning of vaahid

Adjective

  • one, unique, singular, sole
  • one (as attributive name of God

वाहिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने ढंग का एक, अद्वितीय, अकेला, तन्हा
  • जिसका कोई भाग या अंश न हो, अल्लाह ताला का एक सिफ़ाती नाम

    विशेष - सिफ़ाती= सिफ़त अर्थात गुण से संबंध रखने वाला

  • संख्या में एक, अकेला व्यक्ति
  • जिसमें कोई अंतर न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحد)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words