تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاہد" کے متعقلہ نتائج

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

زاہدَہ

زاہد کی تانیث

زاہدِ خُنْک

ایسا زاہد جو ظاہری باتوں کا پابند ہو، مگر اس میں روحانیت نہ ہو

زاہدِ مُرْتاض

بہت نفس کُشی اور ریاضت کرنے والا زاہد

زاہدِ خُشْک

وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشق الہٰی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو

زاہِد کوہ

سُورَج ، آفتاب

زاہِد کُش

زاہدوں کا زہد توڑ ڈالنے والا، نہایت دِلکش، دِلربا

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

زاہِد زاہِدانَہ

زاہد کی طرح کا ، زہد و تقویٰ والا، پرہیز گارانہ.

زاہِدی

زہد ، پرہیزگاری.

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

یِہ زاہِدِ مَکاّر اِدَھر بھی ہے اُدَھر بھی ہے

ظاہر میں عبادت گزار لیکن درپردہ مکارہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زاہد کے معانیدیکھیے

زاہد

zaahidज़ाहिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَهَدَ

زاہد کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست
  • دُنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، علائقِ دُنیا سے کنارہ کش ہوجانے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

شعر

English meaning of zaahid

Noun, Adjective, Masculine

  • hermit, devotee, abstinent
  • religious devout, monk, ascetic, recluse
  • religious, devout, abstinent, ascetic

ज़ाहिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जो सांसारिक प्रपंचों, बखेड़ों, बुराइयों आदि से दूर रहकर ईश्वर का ध्यान करता हो
  • जितद्रिय, संयमी, विरक्त, विषय- विरक्त, संयम-नियम और जप-तप करनेवाला व्यक्ति।
  • त्यागी, संयमी, गुनाह से दूर रहने वाला, घर्म परायण व्यक्ति
  • सांसारिक प्रपंचों से दूर नियम से जप-तप करने वाला व्यक्ति
  • जितेंद्रिय
  • विरक्त
  • संयमी।

زاہد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاہد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاہد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words