تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک سے زَو پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خاک سے زَو پَیدا ہونا

معمولی سی محنت سے بہت یس دولت کما لینا ، کیارے خاک یا مٹی کے ذروں سے چاندی الگ کر لیتے ہیں ؛ اقبال مندی کے متعلق کہتے ہیں .

خاک سے زَر پَیدا ہونا

۔اقبال مندی کی نشانی۔ ؎ ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدّر میں جو دولت ہو ت زر ہو خاک سے پیدا (انیس)

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک سے زَو پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

خاک سے زَو پَیدا ہونا

KHaak se zau paidaa honaaख़ाक से ज़ौ पैदा होना

محاورہ

خاک سے زَو پَیدا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • معمولی سی محنت سے بہت یس دولت کما لینا ، کیارے خاک یا مٹی کے ذروں سے چاندی الگ کر لیتے ہیں ؛ اقبال مندی کے متعلق کہتے ہیں .

ख़ाक से ज़ौ पैदा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मामूली सी मेहनत से बहुत यस दौलत कमा लेना, क्यारे ख़ाक या मिट्टी के ज़र्रों से चांदी अलग कर लेते हैं , इक़बालमंदी के मुताल्लिक़ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک سے زَو پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک سے زَو پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words