تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون سَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون سَر ہونا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا کسی ایسے شخص کے نامۂ اعمال میں شامل ہونا یا لکھا جانا جو اس کا مرتکب نہ ہوا ہو ۔

سَر پَر خُون ہونا

قتل کا گناہ یا اِلزام ذِمّے پڑنا .

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

خُون سَر پَر سَوار ہونا

رک : خون سر پر چڑھنا ۔

سَر پَر خُون سَوار ہونا

آمادۂ قتل ہونا ، جان لینے پر کمر بستہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون سَر ہونا کے معانیدیکھیے

خُون سَر ہونا

KHuun sar honaaख़ून सर होना

محاورہ

خُون سَر ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے قتل یا ہلاکت کا کسی ایسے شخص کے نامۂ اعمال میں شامل ہونا یا لکھا جانا جو اس کا مرتکب نہ ہوا ہو ۔

ख़ून सर होना के हिंदी अर्थ

  • किसी की हत्या या विनाश का किसी ऐसे व्यक्ति के कर्मों में शामिल या लिखा जाना जिसने ऐसा नहीं किया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون سَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون سَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone