تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"san" کے متعقلہ نتائج
san کے لیے اردو الفاظ
san کے اردو معانی
اسم
- معنی ۲ [اختصار].
san के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मानी २ [इख़तिसार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
ثَنی
جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ
صنایِع
(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.
صَنائِع
(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.
صِنّ
ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.
سَن مَچّھی
(قمار بازی) ایک کھیل جس میں پیسہ یا روپیہ اچھالتے ہیں، چہرے والا رخ مچھی کہلاتا ہے جو رخ کھیلنے والا نامزد کر دے اسی پر جیت ہوتی ہے، انگریزی میں ٹاسنگ کہلاتا ہے
سَنِ فَصْلی
وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حِساب کِیا جاتا ہے یہ سن اکبر بادشاہ کے عہد میں رائج ہوا اور شروع میں سن ہجری کے مُطابق تھا لیکن سالِ فصلی شمسی سال ہونے کی وجہ سے بعد میں فرق پڑا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (san)
san
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔