تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن سَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن سَن کے معانیدیکھیے
سَن سَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : سنسناہٹ .
- ۱. سن کی متواتر آواز ؛ سنسناہٹ کے ساتھ.
- ۲. پتّوں پر سے رِینگنے والے کِیڑوں کی آواز.
شعر
پھیلتی ہے جدھر خبر تیری
سنسن ساتھ ساتھ پھیلتی ہے
جھونکا قفس میں آیا جو باد بہار کا
پہلو سے دل نکل چلا سن سن کے ساتھ ساتھ
English meaning of san-san
Noun, Feminine
- listening, a type of voice
सन-सन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सन की लगातार आवाज़, सनसनाहट के साथ, पत्तों पर रेंगने वाले कीड़ों की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن سَن)
سَن سَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔