تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shin" کے متعقلہ نتائج
shin کے لیے اردو الفاظ
shin کے اردو معانی
اسم
- پنڈلی ، ساق ۔.
- مذبوحہ گوشت کا پایا۔.
فعل
- (عموماً up, down کے ساتھ ) چاروں ہاتھ پائووں پر تیزی سے اوپر کی طرف چڑھنا، بانس ، د رخت وغیرہ پر ۔.
shin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पिंडली , साक ।
- मज़बोहा गोश्त का पाया।
क्रिया
- (उमूमन up, down के साथ ) चारों हाथ पाओओं पर तेज़ी से ऊपर की तरफ़ चढ़ना, बांस , दरख़्त वग़ैरा पर ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shinny
بول چال: شمالی امریکا (عموماً بعدہٗ up, down) چاروں ہاتھ پاؤں سے چڑھنا یا اترنا (خصوصاً درخت پر یا درخت پر سے ).
shingles
اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.
شِین کے سُڑَپّے لَگانا
کثرت سے لفظ شین محل بے محل استعمال میں لانا ، بجائےسینِ مہملہ کے شینِ معجمہ بولنا
شِین قاف دُرُسْت ہونا
صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shin)
shin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔