تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sin" کے متعقلہ نتائج
sin کے لیے اردو الفاظ
sin کے اردو معانی
- عَذاب
- عِصْیان
- فِسْق
- گُناہ
- جُرْم
- پاپ
- قُصُور
sin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अज़ाब
- 'इस्यान
- फ़िस्क़
- गुनाह
- जुर्म
- पाप
- क़ुसूर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صِنّ
ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.
سِنّا
چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.
سِنْتھی
(زرگری) مان٘گ کے دونوں طرف پیشانی کے بالوں کی پٹّیوں کے کنارے کنارے لگانے کا سادہ یا جڑاؤ بنا ہوا زیور جو زنجیر کی لڑی یا پٹری کی شکل کا ہوتا ہے بعض موتی کی لڑیوں کا بھی ہوتا ہے ، مان٘گ کے دونوں طرف کنپٹیوں تک جھالر کی طرح لٹکا رہتا ہے اس کے بیچ میں ایک ٹِیکا بھی ہوتا ہے ، سراسری ، پریال ، سیس پٹّی ، چھپکا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sin)
sin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔