تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتی" کے متعقلہ نتائج

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

صَنْعَتی ضَبْط

مصنوعات کے معیار کی جانچ پرتال.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی عَہْد

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

صَنْعَتی قانُون

مصنوعات کی تیاری کا ضابطۂ اخلاق ، صنعتوں کے اصول و ضوابط .

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

نِیم صَنْعَتی

جو مکمل طور پر صنعتی نہ ہو ، جہاں ضمنی طور پر صنعتیں قائم ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتی کے معانیدیکھیے

صَنْعَتی

san'atiiसन'अती

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: صَنْعَت

  • Roman
  • Urdu

صَنْعَتی کے اردو معانی

صفت

  • صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

    مثال وہاں کے لوگ ہندو، مسلمان، سکھ، پارسی، یہودی وغیرہ کا مذہبی یا نسلی یا صنعتی فرق نہیں دیکھتے بے روزگاری دور کرنے کے لئے لوگوں کو صنعتی تعلیم دی جانی چاہیے

Urdu meaning of san'atii

  • Roman
  • Urdu

  • sanat se mansuub, sanat se taalluq rakhne vaala, banaayaa hu.a

English meaning of san'atii

Adjective

  • industrial, artistic

    Example Be-rozgari dur karne ke liye logon ko san'ati talim di jani chahiye

सन'अती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सनअत से संबंधित, औद्योगिक, शैल्पिक

    उदाहरण वहाँ के लोग हिंदू, मुसलमान, सिख, पारसी, यहूदी वग़ैरा का मज़हबी या नसली या सनअती फ़र्क़ नहीं देखते बे-रोज़गारी दूर करने के लिए लोगों को सनअती तालीम दी जानी चाहिए

صَنْعَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

صَنْعَتی ضَبْط

مصنوعات کے معیار کی جانچ پرتال.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی عَہْد

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

صَنْعَتی قانُون

مصنوعات کی تیاری کا ضابطۂ اخلاق ، صنعتوں کے اصول و ضوابط .

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

نِیم صَنْعَتی

جو مکمل طور پر صنعتی نہ ہو ، جہاں ضمنی طور پر صنعتیں قائم ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone