تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سَلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تسلیم، بندگی، آداب، کورنش
- رخصت، خدا حافظ کی جگہ
- معاف رکھیے اور باز آیا کی جگہ، نا امیدی اور مایوسی کے موقع پر بھی مستعمل
- نماز کا سلام جو نماز ختم کرنے کے لئے تشہد اور درود وغیرہ کے بعد پڑھا جاتا ہے، نماز ختم کرتے وقت پہلے دائیں پھر بائیں طرف منھ پھیرتے ہیں اور ہر بار السلام علیکم و رحمۃ اللہ کہتے ہیں
- مسلمانوں کے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں یا آپ کے روضۂ مبارک کی طرف رخ کرکے السلام علیک الخ پڑھنا، درود محمدی
- خدا کی طرف سے سلامتی کا نزول
- سلامتی، امن و امان
- خدائے تعالیٰ کا وصفی نام
- ایک قسم کی رثائیہ اور مدیحہ نظم جو غزل کی ہئیت میں ہوتی ہے اور جس میں عموماً معرکۂ کربلا کا ذکر ہوتا ہے
- مرحبا، آفریں، کلمۂ تحسین
- دعا
- (تصوف) راضی برضائے الہی ہونے کو کہتے ہیں
- بے گزند، بے ضرر، بے آزار
- قائل کرنے یا داد طلب کرنے کے موقع پر مستعمل، مراد ہماری بات یا دعویٰ سچ نکلا
- (کشتی) اکھاڑوں میں کشتی پٹے یا تلوار وغیرہ کے کرتب دکھانے سے قبل استاد کی عظمت اور اجازت لینے کے لیے شاگرد کا سلام
- (ہئیت) سال کی ایک اکائی، ہزار سال کا عرصہ
شعر
جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
Urdu meaning of salaam
- Roman
- Urdu
- tasliim, aadaab, kornash
- ruKhast, Khudaahaafiz kii jagah
- maaf rakhii.e aur baaz aaya kii jagah, na ummiidii aur maayuusii ke mauqaa bhii mastaamal
- namaaz ka salaam jo namaaz Khatm karne ke li.e tashahhud aur daruud vaGaira ke baad pa.Dhaa jaataa hai, namaaz Khatm karte vaqt pahle daa.e.n phir baa.e.n taraf mu.nh pherte hai.n aur har baar asslaamu alaikum-o-rahmৃ allaah kahte hai.n
- muslmaano.n ke paiGambar muhammad sillii allaah alaihi vasallam kii yaad me.n ya aap ke roza-e-mubaarak kii taraf ruKh karke assalaam ilek alakh pa.Dhnaa, daruud muhammdii
- Khudaa kii taraf se salaamtii ka nuzuul
- salaamtii, aman-o-amaan
- Khudaa.e taala ka vasfii naam
- ek kism kii rasaa.ii.aa aur madiiha nazam jo Gazal kii ha.iiyat me.n hotii hai aur jis me.n umuuman maarka-e-karbalaa ka zikr hotaa hai
- marhabaa, aafriin, kalmaa-e-tahsiin
- du.a
- (tasavvuf) raazii barzaa.e alahi hone ko kahte hai.n
- be gazand, bezrar, be aazaar
- qaa.il karne ya daad talab karne ke mauqaa par mustaamal, muraad hamaarii baat ya daavaa sachch nikla
- (kshati) ukhaa.Do.n me.n kushtii paTTe ya talvaar vaGaira ke kartab dikhaane se qabal ustaad kii azmat aur ijaazat lene ke li.e shaagird ka salaam
- (ha.iiyat) saal kii ek ikaa.ii, hazaar saal ka arsaa
English meaning of salaam
Noun, Masculine
- concluding act of Islamic prayers, salute, good wishes, regards, compliment, well, sound, protected
- safety, peace
- salutation, greeting, compliments
- parting salutation, adieu, farewell, good-bye
- blessings
- benediction
- better be rid (of)
सलाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
तस्लीम अर्थात प्रणाम, बंदगी, आदाब, कोर्निश
विशेष • कोर्निश= दरबारी तहज़ीब के मुताबिक़ झुककर सलाम या बंदगी करना, झुककर प्रणाम करना, झुककर अभिवादन या सलाम करना
-
रुख़्सत, ख़ुदा हाफ़िज़ की जगह
विशेष • रुख़्सत= कहीं से चलने के समय विदा होने की क्रिया या भाव
- 'माफ़ रखिए' और 'बाज़ आया' की जगह, निराशा और उत्साहहीनता के अवसर पर भी प्रयुक्त
-
नमाज़ का सलाम जो नमाज़ ख़त्म करने के लिए तशह्हुद और दरूद इत्यादि के बाद पढ़ा जाता है, नमाज़ ख़त्म करते वक़्त पहले दाएँ फिर बाएँ तरफ़ मुँह फेरते हैं और हर बार अस्सलामु अलैकुम वरह्मतुल्लाह कहते हैं
विशेष • दरूद= पैग़ंबर मोहम्मद की प्रशंसा अथवा स्तुति • तशह्हुद= कलमा-ए-शहादत पढ़ने का अमल, नमाज़ में अत्तहिय्यात पढ़ना या उस हालत में बैठना, नमाज़ में अत्तहिय्यात पढ़ते वक़्त ला पर शहादत की उंगली उठाना
-
मुसलमानों के पैग़ंबर मोहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की याद में या आपके रौज़ा-ए-मुबारक की तरफ़ मुँह करके अस्सलामु अलैकुम अलख़ पढ़ना, दरूद-ए-मोहम्मदी
विशेष • अलख़= किसी लम्बे पाठ आदि के उद्धरण का प्रारंभिक शब्द लिखकर संक्षिप्त करना • रौज़ा-ए-मुबारक= पैग़ंबर मोहम्मद का मक़बरा अर्थात समाधि-स्थल
- ख़ुदा की तरफ़ से सलामती का अवतरण
- सलामती, सुख एवं शांति
- ख़ुदा-ए-ताला का विशिष्ट नाम
- एक प्रकार के शोकगीत और स्तुतिगान से संबंधित नज़्म जो ग़ज़ल की संरचना लिए हुए अथवा विधा में होती है और जिसमें सामान्यतः कर्बला के युद्ध का ज़िक्र होता है
-
मर्हबा अर्थात स्वागत है, आफ़रीन, कलिमा-ए-तहसीन
विशेष • कलिमा-ए-तहसीन= प्रशंसा के शब्द, उदाहरण के लिए: शाबाश
- दुआ
- (सूफ़ीवाद) राज़ी-ब-रज़ा-ए-इलाही अर्थात ईश्वर को ख़ुश करने के लिए अपनी इच्छा को उसकी इच्छा में विलीन कर देने को कहते हैं
- हानिरहित, जिससे कोई हानि न पहुँचे,, बे-आज़ार अर्थात जो किसी को कष्ट न दे
- कोई बात मनवा लेने या दाद चाहने के अवसर पर प्रयुक्त, तात्पर्य 'हमारी बात या दावा सच्चा निकला'
- (कुश्ती) अखाड़ों में कुश्ती, पटे या तलवार इत्यादि के करतब दिखाने से पहले उस्ताद का सम्मान और आज्ञा लेने के लिए शागिर्द अर्थात शिष्य का सलाम
- (भौतिक खगोलिकी) साल की एक इकाई, हज़ार वर्ष की अवधि
سَلام کے مترادفات
سَلام سے متعلق محاورے
سَلام کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
نَمازِ حاجَتہ
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shanaasaa.ii
शनासाई
.شَناسائی
acquaintance, knowledge
[ Rizwan ki bade logon se shanasayi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mushta'il
मुश्त'इल
.مُشْتَعِل
enraged, excited
[ Bachchon ko mushta'il-amez baton se dur rakhna chahie ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March-April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahkama
महकमा
.مَحْکَمَہ
department, bureau, section
[ Mhakma mein kuchh baab (Section) hukumat se muta'alliq kamon ko nimtane ka chal raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahish
ख़्वाहिश
.خواہِش
desire, aspiration, wish, will
[ Zaruri nahin ki insan ki har ek khwahish puri ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tandurustii
तंदुरुस्ती
.تَنْدُرُسْتی
bodily health, fitness, bodily vigour
[ Tel-malish jism ki tandurusti banaye rakhne mein madadgar hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaarat
वज़ारत
.وَزارَت
ministerial post
[ Muhakma-e-wazarat mein wazir ka maqam sabse baland hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Maan hamesha apne bachchon ke salaamti ke liye dua karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aashnaa.ii
आशनाई
.آشنْائی
acquaintance
[ Tasnif Haidar ki Salim Saleem se pahli hi mulaqat mein aashnayi ho gayi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سَلام)
سَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔