تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام" کے متعقلہ نتائج

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام کے معانیدیکھیے

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

bu.Dhiyaa ne siikhaa salaam, na dekhii sub.h na shaamबुढ़िया ने सीखा सलाम, न देखी सुब्ह न शाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام کے اردو معانی

  • تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

    مثال تمہاری تو وہ مثل ہے کہ بڑھیا نے سیکھا سلام نے دیکھی صبح نہ شام

Urdu meaning of bu.Dhiyaa ne siikhaa salaam, na dekhii sub.h na shaam

  • Roman
  • Urdu

  • takraar achchhe kaam kii bhii achchhii nahii.n hotii (us kii muzammat me.n mustaamal jo mauqaa be mauqaa vaqt na vaqt apnii baat kii takraar kartaa rahe

बुढ़िया ने सीखा सलाम, न देखी सुब्ह न शाम के हिंदी अर्थ

  • तकरार अच्छे काम की भी अच्छी नहीं होती (उसकी निंदा में प्रयुक्त जो मौक़ा बे मौक़ा वक़्त ना वक़्त अपनी बात की तकरार करता रहे

    उदाहरण तुम्हारी तो वह मसल है कि बुढ़िया ने सीखा सलाम नय देखी सुब्ह न शाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone