تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sal" کے متعقلہ نتائج

sal

نمک

سَل

باہر کھینچنے کا عمل (خصوصاً تلوار کو نیام سے باہر کھینچنا)، ایک چیز جس میں سے دوسری چیز کا آہستہ آہستہ نکالنا، سونتنا

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

صَلْع

سَلامَت

(دعائیہ) خدا سلامت رکھے ، آفات سے محفوظ رہے ، تندرستی کے ساتھ رکھے۔

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

صَلاء

کھانے کی دعوت ، صَلا ، بُلانا.

صَلاح

بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی

sail

بادبان

سَیل

پانی کا تیز بہاؤ، سیلاب، طُغیانی، بہاؤ

سَلِیح

ہتھیار ، آلاتِ جن٘گ ، شمشیر ، نیزہ وغیرہ .

sill

سل، سلی ، پتھر، دھات یا لکڑی کا تختہ جو کھڑکی یا دہلیز میں لگایا جاتا ہے۔.

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

shell

چھِلْکا

sal-ammoniac

نوشادر

ثِیل

ایک روئیدگی ہے شاخیں اس کی گرہ دار ہوتی ہیں اور زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے چوڑے نل کے پتوں سے چھوٹے تیز اور سخت کناروں کے ہوتے ہیں تمام چوپائے اس کو چرتے ہیں

shill

شمالی امریکا گاہکوں کو گھیرنے پر مامور نجی ملازم یا ایجنٹ ۔.

shall

:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.

sal volatile

ایمو نیم کاربونیٹ ، خصوصاً الکحل آمیز خوشبودار محلول کی صورت میں سونگھنے کے لیے ۔.

سَل رَچْنا

مُصیبت میں مُبتلا کرنا یا ہونا وغیرہ ، گھر وغیرہ کے مُشکل معاملات سے نمٹنا ؛ چتا تیّار کرنا ؛ ستی ہونا .

صَلْعَہ

سر کا ایک مرض، گنجا ہونا، گنجا پن

sally

ہُجُوم

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سَلَئِی

ایک درخت، جس کی اونچائی تیس فٹ اور تنے کی گولائی پانچ چھ فٹ کی ہوتی ہے، سالر، سالئی

سَل سے بَیٹْھنا

مطمئن ہونا ، آرام سے بیٹھنا ، رن٘ج و مُصیبت سے چُھٹکارا پانا ؛ سلطنت سے بیٹھنا .

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

صَلا

بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلِّ

رحمت نازل فرما ، درود و سلام بھیج (فعل امر) ، عموماً تراکیب میں مستعمل ۔

سَلّو

چمڑے کا تسمہ، جو ڈور کی جگہ جوتی اور موزوں کی سلائی میں استعمال ہوتا ہے

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلْعَم

صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

salve

سَمْجھانا

salvo

بَہانَہ

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

سَلْنا

چھدنا ، سوراخ ہونا ، داخل ہونا ، گھسنا .

سَلْویٰ

بٹیر جس کے پانو چھوٹے اور بازو بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں

sale

بِکْری

سَلْفا

(کیمیا) گندھک کا ، کبریتی.

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

سَلْما

چان٘دی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں .

سَلْگی

دوست

سَلْگا

مِلا ہوا، مربوط

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَلْبی

منفی ، تردیدی ، انکاری ۔

ثَلْجی

ثلن (رک) سے منسوب یا متعلق ، برف کا ، برفانی ، انگ : Glacier .

saliva

لَب

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت، محبوبہ، مسلم لڑکیوں کا رکھا جانے والا نام

سَلَفی

سلف کا، قدیم، پُرانا، آغاز کا

سَلاوی

رک : سلاوانی ۔

sallow

مریضانہ زردی مائل بھورا ( رنگ یا جلد ).

sallet

تواریخ: سر کے بچاؤ کے لیے پہننے کا ہلکا خود یا ٹوپ۔.

sallowy

بيد والا

sal کے لیے اردو الفاظ

sal

sal کے اردو معانی

  • نمک

sal के उर्दू अर्थ

  • नमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sal)

نام

ای-میل

تبصرہ

sal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone