تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saliva" کے متعقلہ نتائج

saliva

لَب

saliva test

سائنسی تجربے یا تشخیص کے لیے تھوک کے نمونے کا معائنہ ۔.

سَلاوی

رک : سلاوانی ۔

salivate

رال

salivary

لعاب

salivation

منہ آنا

salve

سَمْجھانا

salvo

بَہانَہ

slave

غُلام

solve

سُلْجھانا

sleeve

آسْتِیْن

سِلوا

سالُوی

سالُو (رک) سے متعلق یا منسوب .

shelve

طاق پَر رَکْھنا

salvia

جنس سالو یا کا کوئی پودا خصوصاً S. splendens جس میں قر مزی پھول لگتے ہیں ۔.

sleave

ریشم یا سوت کا لچھا

سَلْویٰ

بٹیر جس کے پانو چھوٹے اور بازو بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں

سِلْوائی

سِلْوانے کی اُجرت یا کام، کپڑا سلنے کی اجرت، سلوائی

صَلَوٰۃ بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰت بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہِ

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہا

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰۃُ اللہ عَلَیہِ

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰت سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

صَلَوٰۃ سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

سَلاوانی

آریہ نسل کی یوگوسلاویہ میں آباد قوم کی ایک قدیم زبان ۔

صَلَوٰت

کسی چیز یا کسی فعل سے دست بردار ہونے ، باز آنے یا بیزار ہونے کے موقع پر مستعمل .

سَلاوَرَت

(سالوتری) گھوڑے کی بھونری جو پُشت کے اوپر زین کے نیچے ہوتی ہے یہ منحوس خیال کی جاتی ہے کیونکہ ایسے گھوڑے کا مالک غم میں مبتلا رہتا ہے ۔

صَلَوٰۃ ہے

(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.

صَلَوٰت ہے

(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.

صَلَوٰۃ کَہْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ کَرْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت کَرْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

صَلَوٰۃ سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

صَلَوٰت بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

slave ship

تواریخ: افر یقہ سے پکڑے ہو ئے غلا م لے کر آنے والے جہاز ۔.

sleeve board

آستین کا پر استری کر نے کے لیے چھوٹا تختہ۔.

slave trade

تواریخ: انسا نوں خصو صاً سیا ہ فام افر یقیوں کا غلاموں کی حیثیت سے حصول اور فر وخت۔.

slave labour

بیگار، زبر دستی لیا جا نے والا کام۔.

sleeve note

برط گر ا موفون ریکا رڈ کے غلا ف یا لفا فے پر چھپی ہو ئی عبارت۔.

slave girl

باندی

slave state

تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.

salve regina

رومن کیتھلک فرقے کی نماز عشا میں پڑھی جانے والی دعا۔.

slave market

نَخّاس

pudding sleeve

جامے کی آستین

مَنّ سَلویٰ

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

مَنّ و سَلْویٰ

ترنجیں اور بٹیر

مَنّ و سَلوَہ

رک : من و سلویٰ جو درست املا ہے ۔

raglan sleeve

کوئی کپڑا جس کی آستینیں گردن تک پہنچتی ہوں۔.

white slave

عورت جسے فریب دے کر یا جبراً ، عموماً کسی غیر ملک لے جا کر کسبی بنا دیا گیا ہو۔.

wage slave

دہاڑی کا غلام، ایسی تنخواہ کا محتاج جسے حاصل کرنے کے لیے بڑی مشقت کرنی پڑے۔.

saliva کے لیے اردو الفاظ

saliva

səˈlaɪ.və

saliva کے اردو معانی

  • لَب
  • رال
  • تُھوک

saliva के उर्दू अर्थ

  • लब
  • राल
  • थूक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saliva)

نام

ای-میل

تبصرہ

saliva

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone