تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوبَکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوبَکار کے معانیدیکھیے
رُوبَکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سامنے، روبرو، درپیش
- سامنا، پیشی
- کسی عدالت کا تحریری حکم، پروانہ، سرکاری چٹھی
- حاکم مجاز کی طرف سے کسی سرکاری کارروائی کی مسل، پروانہ، سمن، تحریری حکم، پروانہ، وہ خط جو برابر والے افسر کو بھیجا جائے
- (ان معنوں میں صرف مذکر ہے) وہ شخص جو پروانہ لے جائے، سر کاری چٹھی، متعلقہ شخص یا محکمہ کو پہنچانے والا چپراسی
English meaning of ruu-ba-kaar
Noun, Masculine
- face-to-face (with), in the presence (of), in front (of), before, over against
- order, court proceedings, warrant
रू-ब-कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सामना, पेशी, सामने, रूबरू, दरपेश
- किसी अदालत का लिखित आदेश, परवाना, सरकारी चिट्ठी, सरकारी काग़ज़, आदेशपत्र, हुक्मनामा
رُوبَکار سے متعلق محاورے
رُوبَکار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوبَکار)
رُوبَکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔