تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَرُّک" کے متعقلہ نتائج

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرُّک کے معانیدیکھیے

تَبَرُّک

tabarrukतबर्रुक

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَبَرُّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .
  • ۲. تحفہ ، بزرگوں کا عطیہ .
  • ۳. کسی بزرگ یا پیشواے دین کی فاتحہ کی چیز ، پرشاد .
  • ۴. (مجازاً) ایسی نایاب و مباریک چیز جو عنقریب فنا ہو جانے والی ہو .

شعر

Urdu meaning of tabarruk

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo chiiz jis me.n barkat hone ka etiqaad ho, Khair-o-barkat kii chiiz
  • ۲. tohfa, buzurgo.n ka atiiyaa
  • ۳. kisii buzurg ya piishave diin kii faatiha kii chiiz, prashaad
  • ۴. (majaazan) a.isii naayaab-o-mubaariik chiiz jo anaqriib fan ho jaane vaalii ho

English meaning of tabarruk

Noun, Masculine

  • benediction, blessing, gift, gift from a saint, sacred relics

Adjective

  • a small thing

तबर्रुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रसाद, पवित्र खाना या वस्तु, मुबारक समझना, बरकत लेना, वो चीज़ जिस से बरकत ली जाये, वह चीज़ जिसमें बरकत होने का विश्वास हो, वह चीज़ जो किसी महात्मा या दरवेश से मिले, वह प्रसाद जो किसी बुजुर्ग आदि की फ़तहा का हो, बुजुर्गों से सम्बन्ध रखनेवाली चीज़

विशेषण

  • बहुत थोड़ी सी वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

مُلّا کی داڑھی تَبَرُّک میں گَئی

کسی چیزکے ضائع ہونے یا بے فائدہ اور بیکار خرچ کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَرُّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَرُّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone