تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکھائی" کے متعقلہ نتائج

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رُکھائی دینا

رک : رُکھائی بتانا .

رُکھائی کَرنا

مدمزاجی ، بے مُروّتی برتنا .

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکھائی کے معانیدیکھیے

رُکھائی

rukhaa.iiरुखाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُکھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. بے رُخی ، بے التفاتی ، روکھاپن ، بے مُروّتی.
  • ۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

شعر

Urdu meaning of rukhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. berukhii, be ilatifaatii, ruukhaapan, be muroXvatii
  • ۲. (bin baasii) Khyaal kii yaksuu.ii, kaaynaat par Gaur, gyaan dhyaan

English meaning of rukhaa.ii

Noun, Feminine

  • dryness, coolness, unfriendliness, incivility, indifference, curtness, rudeness, indifference

रुखाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुश्की, शुष्कता, रूखापन, रुखावट, व्यवहार की कठोरता, बेमुरव्वती, विचारों का परस्पर होना

رُکھائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رُکھائی دینا

رک : رُکھائی بتانا .

رُکھائی کَرنا

مدمزاجی ، بے مُروّتی برتنا .

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone