تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھک" کے متعقلہ نتائج

پُھک

۔(مونث۔۔ ملائم چیز میں کسی سخت چیز کے جلدی سے داخل ہونے کی آواز۔

پُھکَٹ

رک : پھوکٹ مع تحتی .

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

پُھکْنی

تپنچہ یا پستول

پُھکّا

رن٘گ میں ملانے کے لئے ابرک کی بنائی ہوئی نہایت باریک بکنی، سفوف

پُھکْھنا

رک : پھکنا (۳) .

پُھکانا

پُھکنا کا تعدیہ

پُھکَنْت

اہل ہنود کے مردے کا جلایا جانا .

پُھکْوانا

آیات و اوراد وغیرہ کا پانی پر دم کروانا جس کے بارے میں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اس سے بیماروں کو شفا ہوتی ہے اور مسائل حل ہوتے ہیں .

پُھکائی

پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

پُھکْلائی

پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

پُھکْنے دار

پھکنے کی شکل کا .

پُھکا جانا

آگ یا بخار یا عشق کی گرمی سے جلاجانا

پُھک پُھونک پانو رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کے پان٘و رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھک کے معانیدیکھیے

پُھک

phukफुक

اصل: ہندی

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(مونث۔۔ ملائم چیز میں کسی سخت چیز کے جلدی سے داخل ہونے کی آواز۔
  • بھوسی ، برادہ ، چھلکا .
  • ملائم چیز میں کسی سخت چیز کے جلدی سے داخل ہونے کی آواز ، کسی بھی دھماکہ خیز چیز کی آواز ، بلب یا آتش بازی وغیرہ کے زور سے پھٹنے کا عمل .

شعر

Urdu meaning of phuk

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(muannas।। mulaa.im chiiz me.n kisii saKht chiiz ke jaldii se daaKhil hone kii aavaaz
  • bhuusii, buraadaa, chhilkaa
  • mulaa.im chiiz me.n kisii saKht chiiz ke jaldii se daaKhil hone kii aavaaz, kisii bhii dhamaakaa Khez chiiz kii aavaaz, balb ya aatashbaazii vaGaira ke zor se phaTne ka amal

English meaning of phuk

Noun, Feminine

  • chaff, husks
  • the sudden sound of a flash or spark

Adjective

फुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुंह से वेगपूर्वक निकाली जानेवाली हवा। क्रि० प्र०-मारना।
  • श्वास-प्रश्वास जो किसी के जीवित होने के सूचक होते हैं। मुहा०-फूंक निकलना या निकल जाना शरीर से प्राण निकल जाना। मरना।

विशेषण

  • (धन) जो पूर्णतः बरबाद या व्यर्थ व्यय हो चुका हो। पुं० = फुक्कू।
  • जो जलते या जलाये जाने पर पूर्णतः भस्म हो गया हो।
  • धन व्यर्थ नष्ट करनेवाला।
  • फूंकने या भस्म करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھک

۔(مونث۔۔ ملائم چیز میں کسی سخت چیز کے جلدی سے داخل ہونے کی آواز۔

پُھکَٹ

رک : پھوکٹ مع تحتی .

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

پُھکْنی

تپنچہ یا پستول

پُھکّا

رن٘گ میں ملانے کے لئے ابرک کی بنائی ہوئی نہایت باریک بکنی، سفوف

پُھکْھنا

رک : پھکنا (۳) .

پُھکانا

پُھکنا کا تعدیہ

پُھکَنْت

اہل ہنود کے مردے کا جلایا جانا .

پُھکْوانا

آیات و اوراد وغیرہ کا پانی پر دم کروانا جس کے بارے میں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اس سے بیماروں کو شفا ہوتی ہے اور مسائل حل ہوتے ہیں .

پُھکائی

پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

پُھکْلائی

پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

پُھکْنے دار

پھکنے کی شکل کا .

پُھکا جانا

آگ یا بخار یا عشق کی گرمی سے جلاجانا

پُھک پُھونک پانو رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کے پان٘و رکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone