تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُک" کے متعقلہ نتائج

ڈُک

مکّا، گھونسا

ڈک

پانی کے جہاز کا کُھلا حصّہ، عرشہ

ڈِک

نظر ، نِگاہ.

ڈُکّر

سور ، خنزیر ، خوک ، بارہ.

ڈُکْرُو

بُوڑھا شخص.

ڈُکْرا

بہت بُوڑھا مرد ، پیرِ فرتوت.

ڈُک چَلْنا

مُکّے گُھون٘سے چلنا ، گُھون٘سوں سے لڑائی ہونا.

ڈُکَرِیا

بہت بوڑھی عورت

ڈُکِیانا

مُکّے لگانا، گُھون٘سے مارنا

ڈُکْری ہانکْنا

بیک وقت دو عورتوں سے تعلقات رکھنا.

ڈُکَّم ڈُکّا

مُکّے بازی ، گُھونسم گُھونسا ، ڈکیانا.

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا، ظاہر نہ ہونے دینا

ڈَکّا

روک ، بندش.

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈَکّرا

زہر ، بس ، سَم ، ہلا ہل ، عِلاج ، ایک دوا ، ادویات.

ڈِک رَکْھنا

نظر یا نگاہ رکھنا.

ڈکوٹا

چھوٹا طیّارہ.

ڈَکَن

مچھلی پکڑنے کی بان٘س کی قسم کی لمبی پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دور پانی میں تیرتا رکھتی ہے ، ڈنگی ، ہنسی.

ڈَکْٹ

نل ، نلکی ، رولر ؛ لوہے کی پٹی جس سے مطبع والے سُرخیاں ، کالم وغیرہ الگ کرتے ہیں.

ڈِکْری

ایک گھاس، جس کے پتّے اڑوسے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں

ڈِکْٹیٹ

بولنا : لِکھانا (عبارت وغیرہ) ، اِملا کرنا .

ڈَکَیت

قزّاق، لُٹیرا، بہت بڑا ڈاکو

ڈِکوری

بھڑ، زنبور، ایک زرد رن٘گ کا پردارکیڑا

ڈِکْشَن

طرزِ تحریر ، اندازِ بیان ، بندش ، الفاظ کا اِنتخاب .

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

ڈَکَیتی

اکیلے یا چند اشخاص کا شامل ہو کرسرقہ بالجبر کا اِرتکاب یا اقدام، ڈاکا، لوٹنے اور بڑی چوری کرنے کا کام

ڈَکَیتا

ڈکیت ، ڈاکُو.

ڈَکُون خور

ایک خُشکی کا پرندہ جس کا رن٘گ بالکل خاکی سیاہی مائل اور چون٘چ سرخ ہوتی ہے ، بیساکھ کے مہینے میں پنجاب میں آتا ہے اور باڑ میں چلا جاتا ہے.

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈَکوسْنا

(حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.

ڈَکْرانا

چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈِکْٹافُون

وہ آلہ جس میں تقریر محفوظ رہے اور بعد میں ٹائپ کی جائے ، آواز گیر آلہ.

ڈَکامَلی

بڑے درخت کی ایک قِسم جس کی لکڑی آم کی لکڑی وغیرہ کی طرح کام آتی ہے لا:- Gardenia Luoida.

ڈِکْٹیٹَر

جمہوریت کے اصول کے خلاف من مانی چَلانے والا سربراہ مملکت ، مطلق العنان ، آمر.

ڈِکْٹیشَن

اِملا ، لکھنے لکھانے کا کام.

ڈَکْس لَگا کَر

(ٹھگی) غوطہ لگا کر ، پُھرتی سے ، جھان٘سا دے کر.

ڈَکْڈَکانا

بڑے بڑے نِوالے کھانا ، کھانا کھانے میں اور نگلنے میں کراہت آمیز آواز پیدا کرنا ، پانی پینے میں گُھون٘ٹ اتارنے کی آواز سُنائی دینا.

ڈِکْٹیٹَری

رک : ڈِکٹیٹر شِپ.

ڈَکَیتی مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

ڈِکْلِریشَن

اخبار یا رسالہ شائع کرنے کی اِجازت حاصل کرنے کے لیے حکومت کی مقرر کردہ شرائط کی پابندی کا اِقرار نامہ .

ڈِکْٹیٹَرشِپ

آمریت ، مُطلق العنانیت.

ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا

زبردستی کوئی چیز لینا، ڈاکا مارنا

ڈَکرا ڈَکرا کَر رونا

(عور) چلّا چلّا کر رونا (عام طور پر مویشیوں کے لیے مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُک کے معانیدیکھیے

ڈُک

Dukडुक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکّا، گھونسا

Urdu meaning of Duk

  • Roman
  • Urdu

  • makkaa, ghuu.nsa

English meaning of Duk

Noun, Masculine

  • a blow with the fist, thump

डुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُک

مکّا، گھونسا

ڈک

پانی کے جہاز کا کُھلا حصّہ، عرشہ

ڈِک

نظر ، نِگاہ.

ڈُکّر

سور ، خنزیر ، خوک ، بارہ.

ڈُکْرُو

بُوڑھا شخص.

ڈُکْرا

بہت بُوڑھا مرد ، پیرِ فرتوت.

ڈُک چَلْنا

مُکّے گُھون٘سے چلنا ، گُھون٘سوں سے لڑائی ہونا.

ڈُکَرِیا

بہت بوڑھی عورت

ڈُکِیانا

مُکّے لگانا، گُھون٘سے مارنا

ڈُکْری ہانکْنا

بیک وقت دو عورتوں سے تعلقات رکھنا.

ڈُکَّم ڈُکّا

مُکّے بازی ، گُھونسم گُھونسا ، ڈکیانا.

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا، ظاہر نہ ہونے دینا

ڈَکّا

روک ، بندش.

ڈِکّی

گاڑی میں سامان رکھنے کی جگہ

ڈَکّرا

زہر ، بس ، سَم ، ہلا ہل ، عِلاج ، ایک دوا ، ادویات.

ڈِک رَکْھنا

نظر یا نگاہ رکھنا.

ڈکوٹا

چھوٹا طیّارہ.

ڈَکَن

مچھلی پکڑنے کی بان٘س کی قسم کی لمبی پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دور پانی میں تیرتا رکھتی ہے ، ڈنگی ، ہنسی.

ڈَکْٹ

نل ، نلکی ، رولر ؛ لوہے کی پٹی جس سے مطبع والے سُرخیاں ، کالم وغیرہ الگ کرتے ہیں.

ڈِکْری

ایک گھاس، جس کے پتّے اڑوسے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں

ڈِکْٹیٹ

بولنا : لِکھانا (عبارت وغیرہ) ، اِملا کرنا .

ڈَکَیت

قزّاق، لُٹیرا، بہت بڑا ڈاکو

ڈِکوری

بھڑ، زنبور، ایک زرد رن٘گ کا پردارکیڑا

ڈِکْشَن

طرزِ تحریر ، اندازِ بیان ، بندش ، الفاظ کا اِنتخاب .

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

ڈَکَیتی

اکیلے یا چند اشخاص کا شامل ہو کرسرقہ بالجبر کا اِرتکاب یا اقدام، ڈاکا، لوٹنے اور بڑی چوری کرنے کا کام

ڈَکَیتا

ڈکیت ، ڈاکُو.

ڈَکُون خور

ایک خُشکی کا پرندہ جس کا رن٘گ بالکل خاکی سیاہی مائل اور چون٘چ سرخ ہوتی ہے ، بیساکھ کے مہینے میں پنجاب میں آتا ہے اور باڑ میں چلا جاتا ہے.

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈَکوسْنا

(حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.

ڈَکْرانا

چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈِکْٹافُون

وہ آلہ جس میں تقریر محفوظ رہے اور بعد میں ٹائپ کی جائے ، آواز گیر آلہ.

ڈَکامَلی

بڑے درخت کی ایک قِسم جس کی لکڑی آم کی لکڑی وغیرہ کی طرح کام آتی ہے لا:- Gardenia Luoida.

ڈِکْٹیٹَر

جمہوریت کے اصول کے خلاف من مانی چَلانے والا سربراہ مملکت ، مطلق العنان ، آمر.

ڈِکْٹیشَن

اِملا ، لکھنے لکھانے کا کام.

ڈَکْس لَگا کَر

(ٹھگی) غوطہ لگا کر ، پُھرتی سے ، جھان٘سا دے کر.

ڈَکْڈَکانا

بڑے بڑے نِوالے کھانا ، کھانا کھانے میں اور نگلنے میں کراہت آمیز آواز پیدا کرنا ، پانی پینے میں گُھون٘ٹ اتارنے کی آواز سُنائی دینا.

ڈِکْٹیٹَری

رک : ڈِکٹیٹر شِپ.

ڈَکَیتی مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

ڈِکْلِریشَن

اخبار یا رسالہ شائع کرنے کی اِجازت حاصل کرنے کے لیے حکومت کی مقرر کردہ شرائط کی پابندی کا اِقرار نامہ .

ڈِکْٹیٹَرشِپ

آمریت ، مُطلق العنانیت.

ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا

زبردستی کوئی چیز لینا، ڈاکا مارنا

ڈَکرا ڈَکرا کَر رونا

(عور) چلّا چلّا کر رونا (عام طور پر مویشیوں کے لیے مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone