تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُڑُک" کے متعقلہ نتائج

ہُڑُک

ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے

ذات میں تُرک ، باجے میں ہُڑُک

(ہندو) مسلمان اور باجا بہت شور مچاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑُک کے معانیدیکھیے

ہُڑُک

hu.Dukहुड़ुक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُڑُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے
  • آدمی جو نشے میں ہو
  • ایک آبی پرندہ
  • لاٹھی جس پر لوہا چڑھا ہو
  • دروازے کا کھٹکا
  • شیر کی دھاڑ

Urdu meaning of hu.Duk

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baajaa jise aksar kahaar bajaate the, ek chhoTaa Dhol ya DugDugii jo riit gha.Dii se mushaabeh hotaa hai
  • aadamii jo me.n ho
  • ek aabii parindaa
  • laaThii jis par lohaa cha.Dhaa ho
  • darvaaze ka khaTka
  • sher kii dhaa.D

हुड़ुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा जिसे अधिकतर कहार बजाते थे, एक छोटा ढोल या डुगडुगी जो रेत घड़ी के समान होता है
  • आदमी जो नशे में हो
  • एक जलीय पक्षी
  • लाठी जिस पर लोहा चढ़ा हो
  • दरवाज़े का खटका
  • शेर की दहाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُڑُک

ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے

ذات میں تُرک ، باجے میں ہُڑُک

(ہندو) مسلمان اور باجا بہت شور مچاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُڑُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُڑُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone