تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانی" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

اردو، انگلش اور ہندی میں رانی کے معانیدیکھیے

رانی

raaniiरानी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

رانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.
  • کسی ریاست کے والی یا رانا کی بیوی.
  • ہندو عورتوں کی معزز خطاب ، رانا کی تانیث .
  • شہد کی مکھیوں کی ملکہ.
  • شہزادی .
  • مادہ (نیز تانیث و تصغیر کے لیے مستعمل) .
  • تاش کی ہر بازی کے ایک میر کا نام جو عورت کی شکل پتے پر بتا ہوتا ہے اور بادشاہ کے مقابلے میں ملکہ یا رانی کہلاتا ہے .
  • (کاشتکاری) خود رو پودے نباتات جس کا بیج زمین میں محفوظ رہتا اور اپنی فصل پر پھوٹ نکلتا ہے .

لاحقہ

  • کیفیت کے معنی میں بطور لاحقہ یا جزوِ دوم ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of raanii

Noun, Feminine, Suffix

  • Rani, queen, princess, card bearing a representation of a queen, most valuable piece in game of carrom, reproductive female in a colony of ants, bees or termites, driving, wielding

रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • राजा की स्त्री।
  • स्त्रियों के नाम के साथ प्रयुक्त होनेवाला आदरसूचक पद। जैसे-देविका रानी, राधिका रानी आदि।
  • प्रेयसी या पत्नी के लिए स्नेह युक्त संबोधन
  • राजा की पत्नी
  • स्वामिनी; मालकिन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone