تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوس" کے متعقلہ نتائج

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

قَوسی

محراب نما، کمان نُما، ہلالی، کمان والا

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسُ النَّہار

सूरज की पूर्व से पश्चिम तक की यात्रा, जो १२ घंटे में समाप्त होती है और पूरा धनुष बनाती है।

قَوسِیانا

دو چیزوں کو ایک ضمن یا ایک سلسلے میں رکھنا یا شامل کرنا ، کسی لفظ یا عبارت کو ہلالی نشانات کے درمیان درج کرنا.

قَوس نُما

قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

قَوسِیَّت

قوس ہونے کی حالت یا کیفیت ، قوس کی شکل کا ہونا.

قَوسُ السَّماء

آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

قَوسِ اَبْرُو

کمان کی سی بھوئیں

قَوسُ السَّما

आकाशमंडल जो धनुष की तरह दिखाई पड़ता है।

قَوسِ شَیطان

दे. 'क़ौसे कुज्ह'।

قَوسِ قُزَحی

رک : قوس قزح، دھنک یا رنگین کمان کی شکل کا .

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

قَوسِ بَیرُونی

کمان کا بیرونی دائرہ، گنبد دار حصّہ

قَوسِ اَنْدَرُونی

کمان کا اندرونی دائرہ

قَوسِ شَیخُوخَت

طِب فرنیہ کے محیط میں شحمی ابتری پیدا ہونے سے خاکستری رنگ کا ایک حلقہ سا پیدا ہو جاتا ہے .

وَتَر قَوس

کمان کا چلہ

بُرْجِ قَوس

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر کمان کی شکل میں واقع ہیں، راس دھن

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوس کے معانیدیکھیے

قَوس

qausक़ौस

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیاتیات کنایۃً

اشتقاق: قَوَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کمان جس میں تیر جوڑ کے نشانے پر لگاتے ہیں.
  • ۲. نا مکمل دائرے کا وہ حصّہ جو وتر اور محیطِ دائرہ کے کسی حصّے سے گھرا ہوا ہو ، نامکمل دائرہ.
  • ۳. (مجازاً) قوسِ قزح ؛ دھنک جو بارش کے بعد ظاہر ہوتی ہے.
  • ۴. (حیاتیات) خط منحی، ختم دار شکل یا شے.
  • ۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.
  • ۶. (کنایۃً) جسمِ نسوانی کی گولائی.

اسم، مذکر

  • آسمان کے نویں برج کا نام جو کمان کا ہم شکل مانا گیا ہے ، دھن راس.

شعر

Urdu meaning of qaus

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kamaan jis me.n tiir jo.D ke nishaane par lagaate hai.n
  • ۲. na mukammal daayre ka vo hissaa jo vitr aur muhiit-e-daayaraa ke kisii hisse se ghira hu.a ho, naamukammal daayaraa
  • ۳. (majaazan) kos-e-quzah ; dhanik jo baarish ke baad zaahir hotii hai
  • ۴. (hayaatyaat) Khat munhii, Khatmdaar shakl ya shaiy
  • ۵. (tashriih) lauh-e-peshaanii kii haDDii kii bairuunii-o-andaruunii satah ke daramyaan kamaan kii shakl ka ek shigaaf jo umuuman baarah saal kii umr se pahle nahii.n hotaa jab ye qaus maujuud hotaa hai to khopa.Dii ke hisse baahar ko phuule ya ubhre hu.e maaluum hote hain, isii uzuu se quvvat-e-dimaaGii tez hotii hai
  • ۶. (kanaa.en) jism-e-nisvaanii kii golaa.ii
  • aasmaan ke nauvii.n buraj ka naam jo kamaan ka hamashkal maana gayaa hai, dhan raas

English meaning of qaus

Noun, Feminine

  • bow, arc of circle

Noun, Masculine

  • Sagittarius, the ninth sign of the zodiac

क़ौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धनुष, कमान, धनु, धन्व, कमान, धनुराशि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आसमान के नौवीं बुरज का नाम जो कमान का हमशकल माना गया है, धन रास

قَوس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

قَوسی

محراب نما، کمان نُما، ہلالی، کمان والا

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسُ النَّہار

सूरज की पूर्व से पश्चिम तक की यात्रा, जो १२ घंटे में समाप्त होती है और पूरा धनुष बनाती है।

قَوسِیانا

دو چیزوں کو ایک ضمن یا ایک سلسلے میں رکھنا یا شامل کرنا ، کسی لفظ یا عبارت کو ہلالی نشانات کے درمیان درج کرنا.

قَوس نُما

قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

قَوسِیَّت

قوس ہونے کی حالت یا کیفیت ، قوس کی شکل کا ہونا.

قَوسُ السَّماء

آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

قَوسِ اَبْرُو

کمان کی سی بھوئیں

قَوسُ السَّما

आकाशमंडल जो धनुष की तरह दिखाई पड़ता है।

قَوسِ شَیطان

दे. 'क़ौसे कुज्ह'।

قَوسِ قُزَحی

رک : قوس قزح، دھنک یا رنگین کمان کی شکل کا .

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

قَوسِ بَیرُونی

کمان کا بیرونی دائرہ، گنبد دار حصّہ

قَوسِ اَنْدَرُونی

کمان کا اندرونی دائرہ

قَوسِ شَیخُوخَت

طِب فرنیہ کے محیط میں شحمی ابتری پیدا ہونے سے خاکستری رنگ کا ایک حلقہ سا پیدا ہو جاتا ہے .

وَتَر قَوس

کمان کا چلہ

بُرْجِ قَوس

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر کمان کی شکل میں واقع ہیں، راس دھن

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone