تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوص" کے متعقلہ نتائج

حَوص

(نجوم) سات ستارے کہ اُسکی (دُب اکبر کی) گردن ، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور نصف دائرہ کے مانند معلوم ہوتے ہیں ، ان کا نام سریر بِناتُالنِعش ہے اور بعضے ان کو حوص کہتے ہیں

حَوصْلا

حَوصَلَہ

پوٹا، پرند کا معدہ

حَوصَلے

مقدور، استطاعت، طاقت، جرأت، ہمّت، دلیری، آرزو، ارادہ

حَوصَلَہ خیز

ہمّت پیدا کرنے والا ، جرأت دلانے والا ، ہمّت افزا.

حَوصَلَہ شِکَن

ہمّت توڑنے والا، مایوس کُن، بُزدل بنانے والا

حَوصَلَہ مَنْد

صاحب ہمّت، عالی حوصلہ، اولوالعزم

حَوصَلَہ آنا

دست و پا کس دن نکالے تھے بتاؤ جانِ من ماشا اللہ آپ کو بھی حوصلہ آنے لگا

حَوصَلَہ دار

صاحب ہمّت ، عالی حوصلہ

حَوصَلَگی

حوصلہ مندی، ہمت، جرأت

حَوصَلَہ ہونا

ہمّت پڑنا ، جرأت ہونا.

حَوصَلَہ دینا

ہمّت بڑھانا ، حوصلہ افزائی کرنا.

حَوصَلَہ داری

ہمّت ، جرأت ، حوصلہ مندی.

حَوصَلَہ کَرْنا

۰۱ ہمّت کرنا ، جرأت کرنا.

حَوصَلَہ ٹُوٹْنا

ہمّت ہارنا ، ہمّت پست ہونا.

حَوصَلَہ ہارْنا

ہمّت کم ہونا، ہمّت پست ہونا، جرأت کھو بیٹھنا، دل شکستہ ہو جانا، پست ہمّتی کا شکار ہونا

حَوصَلَہ رَکْھنا

ہمّت رکھنا، ہمّت سے کام لینا

حَوصَلَہ کُھلْنا

ہمّت بڑھنا ، جرأت مند ہو جانا.

حَوصلَہ فَرْسا

حوصلہ شکن، حوصلہ توڑنے والا

حَوصَلَہ اَفْزا

حوصلہ بڑھانے والا، ہمّت دلانے والا

حَوصَلَہ پَستی

حَوصَلَہ شِکَنی

حوصلہ شکن کا اسم کیفیّت.

حَوصَلَہ نِکَلْنا

خواہش پُوری ہونا ، ارمان پُورے ہونا ، آرزو کی تکمیل ہونا.

حَوصَلَہ ہو جانا

ہمّت پڑنا ، جرأت ہونا.

حَوصَلَہ نِکالْنا

شوق پُورا کرنا، خواہشوں کی تکمیل کرنا، ارمان پُورے کرنا، خُوب خرچ کرنا

حَوصَلَہ پَڑْنا

ہمّت پڑنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا.

حَوصَلَہ دِلانا

ہمّت بندھانا ، حوصلہ بڑھانا ، نڈر بنانا.

حَوصَلَہ رَہ جانا

حسرت باقی رہنا ، ارمان پُورا نہ ہونا.

حَوصَلَہ دیکْھنا

ظرف کا امتحان لینا، ہمّت آزمانا، ہمّت کا اندازہ کرنا

حَوصَلَہ دِکھانا

ہمّت کرنا ، جرأت کرنا.

حَوصَلَہ چُھوٹْنا

ہمّت ہارنا ، مایوس ہو جانا.

حَوصَلَہ سے باہَر

ہمّت سے زیادہ، ظرف سے زیادہ

حَوصَلَہ بَخْشْنا

حوصلہ دینا ، ہمّت افزائی کرنا.

حَوصَلَہ جاتا رَہنا

جی ہارنا ، ہمّت ٹُوٹنا ، پست ہمّت ہونا.

حَوصلَہ مَنْدی

حوصلہ مند کا اسم کیفیت، صاحب ہمت، عالی حوصلہ، اولوالعزم

حَوصَلَہ بَڑْھنا

ہمّت بڑھنا ، نڈر ہو جانا.

حَوصَلَہ بَڑھانا

ہمّت بڑھانا ، جرأت دلانا.

حَوصَلَہ چَڑْھنا

رک : حوصلہ بڑھنا.

حَوصَلَہ پَیدا ہونا

دل سے ڈر نکل جانا ، ہمّت ہونا ، جرأت ہونا.

حَوصَلَہ اَفْزائی

حوصلہ افزا کا اسم کیفیّت

حَوصَلَہ پَسْت ہونا

ہمّت کم ہونا ، ہمّت میں مایوسی کا غالب آنا ، ہمت ٹُوٹنا.

حَوصَلَہ پَسْت کَرْنا

ہمّت کم کر دینا ، ہمّت شکنی کرنا.

حَوصَلَہ فَرْسائی

رک : حوصلہ شکنی.

حَوصَلَہ بَندھانا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت دلانا ، نڈر بنانا.

حَوصَلَہ تَنگ ہونا

ہمّت ٹُوٹ جانا، ہمّت پست ہو جانا، ولولہ ٹھنڈا پڑ جانا

حَوصَلَہ تَنگ کَرْنا

ہمّت توڑنا ، ولولہ ختم کرنا.

حَوصَلَہ مَنْدانَہ

دلیرانہ ؛ باہمّت.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

حَوصَلَہ اَفزائی کَرنا

حَوصَلے والا

بُردبار، صاحبِ ہمّت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوص کے معانیدیکھیے

حَوص

hausहौस

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نجوم نجومی

حَوص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) سات ستارے کہ اُسکی (دُب اکبر کی) گردن ، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور نصف دائرہ کے مانند معلوم ہوتے ہیں ، ان کا نام سریر بِناتُالنِعش ہے اور بعضے ان کو حوص کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words