تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْغُول" کے متعقلہ نتائج

مَرْغُول

(معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں

مَرْغُولَہ

۱۔ خمدار ، پیچ دار ، گھنگریالا ۔

مَرْغُولْچَہ

بولبی طور پر پیچدار شکل کا خلیہ ۔

مَرْغُولَہ مُو

گھنگریالا ، پیچ دار ۔

مَرْغُولَہ دار

(معماری) کنگرے دار یا ڈنڈی دار محراب والا ، مدور کھموں والا

مَرْغُولْنا

(پرندوں کی طرح) بولنا

مَرْغُولَہ سَنج

(موسیقی) گٹکری لیکر گانے والا ۔

مَرْغُولَہ بَنْد

گھونگر دار ، خمدار ۔

مَرْغُولَہ گیسُو

گھنگریالے بالوں والا

مَرْغُولَہ نُما

مرغولے کی طرح کا ، پیچ در پیچ ؛ چکردار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اُوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ۔

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

مَرْغُولَہ سَنجی

مرغولہ سنج (رک) کا کام ، گٹکری لے کر گانا ، لہراتی آواز میں گانا نیز چہچہانا ۔

مَرْغُولَہ دار تار

(معماری) پیچ دار تار جو عمارتوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

مَرْغُولائی

پیچ دار ، خم کھایا ہوا ، چکر دار ، بل کھایا ہوا ۔

مَرغُولے

مرغولہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرغُولی

مدور ، گول ۔

مَرغُولے کھانا

بل کھانا ، ٹیڑھا میڑھا ہونا ، حلقہ بناتے ہوئے چلنا یا اُڑنا

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

آمْنی مَرْغُول

(تعمیر) وہ مرغول جس کی شکل آم کی طرح ہو

زُلْفِ مَرْغُول

گھونگر والے باہل، زُلفِ پیچ دار

شاہجَہانی مَرغُول

(معماری) شاہجہانی مرغول، اس كو ہنگڑی دار مرغول بھی كہتے ہیں (مرغول ، سنگ بستہ محراب كی سنگین تَرشی ہوئی پیشانی یا روكار كو كہتے ہیں، دہن كی بناوٹ سے محراب كا جو نام ہوتا ہے اس نام سے مرغول موسوم كیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْغُول کے معانیدیکھیے

مَرْغُول

marGuulमर्ग़ूल

وزن : 221

موضوعات: موسیقی معماری

  • Roman
  • Urdu

مَرْغُول کے اردو معانی

  • (معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں
  • (موسیقی) چہچہانا ، گانا ، گٹکری لینا ؛ آواز میں لہر یا کپکپی پیدا ہونا
  • گٹکری ، پیچیدہ آواز ، لہراتی آواز ۔
  • گھنگریالے بال
  • خم دار ، ٹیڑھا ، مڑا ہوا ، بل کھایا ہوا ، گھونگر والا ، پیچ دار

Urdu meaning of marGuul

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) kanagredaar mahiraab, DanDiidaar mahiraab, mudavvar banaa hu.a kham, gol tham, mahiraab kii turshii hu.ii peshaanii ya ruukaar jis ke naadir namuune dillii kii jaami masjid aur taaj mahl aagara me.n khaastaur par milte hai.n
  • (muusiiqii) chahchahaanaa, gaanaa, giTkirii lenaa ; aavaaz me.n lahr ya kapkapii paida honaa
  • giTkirii, pechiida aavaaz, lahraatii aavaaz
  • ghungraale baal
  • Khamdaar, Te.Dhaa, mu.Daa hu.a, bil khaaya hu.a, ghongar vaala, pechdaar

مَرْغُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرْغُول

(معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں

مَرْغُولَہ

۱۔ خمدار ، پیچ دار ، گھنگریالا ۔

مَرْغُولْچَہ

بولبی طور پر پیچدار شکل کا خلیہ ۔

مَرْغُولَہ مُو

گھنگریالا ، پیچ دار ۔

مَرْغُولَہ دار

(معماری) کنگرے دار یا ڈنڈی دار محراب والا ، مدور کھموں والا

مَرْغُولْنا

(پرندوں کی طرح) بولنا

مَرْغُولَہ سَنج

(موسیقی) گٹکری لیکر گانے والا ۔

مَرْغُولَہ بَنْد

گھونگر دار ، خمدار ۔

مَرْغُولَہ گیسُو

گھنگریالے بالوں والا

مَرْغُولَہ نُما

مرغولے کی طرح کا ، پیچ در پیچ ؛ چکردار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اُوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ۔

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

مَرْغُولَہ سَنجی

مرغولہ سنج (رک) کا کام ، گٹکری لے کر گانا ، لہراتی آواز میں گانا نیز چہچہانا ۔

مَرْغُولَہ دار تار

(معماری) پیچ دار تار جو عمارتوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

مَرْغُولائی

پیچ دار ، خم کھایا ہوا ، چکر دار ، بل کھایا ہوا ۔

مَرغُولے

مرغولہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرغُولی

مدور ، گول ۔

مَرغُولے کھانا

بل کھانا ، ٹیڑھا میڑھا ہونا ، حلقہ بناتے ہوئے چلنا یا اُڑنا

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

آمْنی مَرْغُول

(تعمیر) وہ مرغول جس کی شکل آم کی طرح ہو

زُلْفِ مَرْغُول

گھونگر والے باہل، زُلفِ پیچ دار

شاہجَہانی مَرغُول

(معماری) شاہجہانی مرغول، اس كو ہنگڑی دار مرغول بھی كہتے ہیں (مرغول ، سنگ بستہ محراب كی سنگین تَرشی ہوئی پیشانی یا روكار كو كہتے ہیں، دہن كی بناوٹ سے محراب كا جو نام ہوتا ہے اس نام سے مرغول موسوم كیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْغُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْغُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone