تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوث" کے متعقلہ نتائج

لَوث

adulteration, spot, tint

لَوث ہونا

ملّوث ہونا ؛ ناجائز مباشرت کرنا .

لَوث دُنِیا

دنیا کی آلودگی اور گندگی، مراد : دنیا کی محبّت

گَواہِ بے لَوث

(قانون) وہ گواہ جسے کسی فریق کی طرفْداری منظور نہ ہو

دامَن بے لَوث رَہْنا

بے غرض رہنا، لالچ نہ ہونا، کِردار اچھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوث کے معانیدیکھیے

لَوث

lausलौस

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: لوث

  • Roman
  • Urdu

لَوث کے اردو معانی

  • ۱. ملاوٹ ، آمیزش .
  • ۲. (مجازاً) داغ ، دھبّا ؛ آلودگی ، گندگی .
  • ۳. میل ، میل کچیل .

Urdu meaning of laus

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. milaavaT, aamezish
  • ۲. (majaazan) daaG, dhabbaa ; aaluudagii, gandgii
  • ۳. mel, mel kuchail

English meaning of laus

Masculine

  • adulteration, spot, tint

लौस के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • लगाव, संपर्क, दाग़, लथड़ा होना, भरा होना

لَوث کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَوث

adulteration, spot, tint

لَوث ہونا

ملّوث ہونا ؛ ناجائز مباشرت کرنا .

لَوث دُنِیا

دنیا کی آلودگی اور گندگی، مراد : دنیا کی محبّت

گَواہِ بے لَوث

(قانون) وہ گواہ جسے کسی فریق کی طرفْداری منظور نہ ہو

دامَن بے لَوث رَہْنا

بے غرض رہنا، لالچ نہ ہونا، کِردار اچھا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone