تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَوسِ قُزَح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَوسِ قُزَح کے معانیدیکھیے
قَوسِ قُزَح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے
شعر
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے
ہم آج قوس قزح کے مانند ایک دوجے پہ کھل رہے ہیں
مجھے تو پہلے سے لگ رہا تھا یہ آسمانوں کا سلسلہ ہے
English meaning of qaus-e-quzah
Noun, Feminine
- the rainbow
क़ौस-ए-क़ुज़ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इन्द्र-धनुष, धनुक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَوسِ قُزَح)
قَوسِ قُزَح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔