تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَوث" کے متعقلہ نتائج

غَوث

فریاد کو پہنچنے والا، فریاد رس، حاجت روا، انصاف کرنے والا

غَوثِ اَعْظَم

بڑا فریاد رس

غَوثِیَّت

غوث (رک) کا اسم کیفیت ، غوث ہونے کی حالت ، غوث کا مرقبہ یا اس کا کام.

غَوثِ پاک

رک : غوث الاعظم.

غَوثی روٹی

روٹی کی ایک قسم.

غَوثُ الثَّقَلَین

غوش الاعظم (رک) کا لقب.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَوث کے معانیدیکھیے

غَوث

Gausग़ौस

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

غَوث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فریاد کو پہنچنے والا، فریاد رس، حاجت روا، انصاف کرنے والا
  • (تصوّف) ولایت کے ایک درجے کا نام جس پر پہن٘چ کر تمام اعضائے جسم یاد خدا میں مصروف رہتے ہیں، ولایت الہیٰ کا ایک درجہ، ولی کامل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَوص

غوطہ لگانا، غوطہ

شعر

Urdu meaning of Gaus

  • Roman
  • Urdu

  • faryaad ko pahunchne vaala, faryaad ras, haajatarva, insaaf karne vaala
  • (tasavvuph) valaa.et ke ek darje ka naam jis par pahunch kar tamaam aazaa.e jism yaad Khudaa me.n masruuf rahte hain, valaa.et ilhaa ka ek darja, valii kaamil

English meaning of Gaus

Noun, Masculine

  • person called upon for help, one who redresses the grievances, helper
  • a Muslim mystic of the highest order, title of a saint who defends and helps, a cry for assistance with the words 'ya Ghaus'

ग़ौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्याय के लिए पुकारना, दुहाई सुनने वाला, फ़र्याद सुननेवाला, न्यायकर्ता
  • वह मुसलमान महात्मा जो वली से बड़ा पद रखता है
  • फ़र्याद, दुहाई, न्याय-याचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَوث

فریاد کو پہنچنے والا، فریاد رس، حاجت روا، انصاف کرنے والا

غَوثِ اَعْظَم

بڑا فریاد رس

غَوثِیَّت

غوث (رک) کا اسم کیفیت ، غوث ہونے کی حالت ، غوث کا مرقبہ یا اس کا کام.

غَوثِ پاک

رک : غوث الاعظم.

غَوثی روٹی

روٹی کی ایک قسم.

غَوثُ الثَّقَلَین

غوش الاعظم (رک) کا لقب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone