تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورا اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا اُتَرْنا کے معانیدیکھیے
پُورا اُتَرْنا کے اردو معانی
- ا. آزمائش یا امتحان میں کامیاب ہونا .
- منشا کے مطابق ، ٹھیک بیٹھنا .
- جان٘چ یا وزن میں ٹھیک نکلنا .
- دو چیزوں میں تطابق ہونا بیشتر قول و فعل میں ، معیار کے مطابق ہونا ، توقع کے مطابق ہونا .
- ۔ وزن میں ٹھیک ہونا۔ جانچ میں کامل نکلنا۔ کامیاب ہونا۔ ؎ ۲۔ منشا کے مطابق ہونا۔ کام کا خاطر خواہ انجام پانا۔
English meaning of puuraa utarnaa
- come up to expectation or standard, come out with credit, succeed
पूरा उतरना के हिंदी अर्थ
- जांच या वज़न में ठीक निकलना
- ۔ वज़न में ठीक होना। जांच में कामिल निकलना। कामयाब होना। २। मंशा के मुताबिक़ होना। काम का ख़ातिरख़वाह अंजाम पाना
- ए. आज़माईश या इमतिहान में कामयाब होना
- दो चीज़ों में तताबुक़ होना बेशतर क़ौल-ओ-फे़अल में, मयार के मुताबिक़ होना, तवक़्क़ो के मुताबिक़ होना
- मंशा के मुताबिक़, ठीक बैठना
پُورا اُتَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورا اُتَرْنا)
پُورا اُتَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔