تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا دھُنْد" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھا دھُنْد

اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا دھُنْد کے معانیدیکھیے

اَنْدھا دھُنْد

andhaa-dhundअंधा-धुंध

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھا دھُنْد کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

    مثال اس اندھا دھند میں چاہتا تھا کہ میں ان لوگوں سے جدا ہوجاؤں اور کسی پوشیدہ مقام پر چھپ رہوں۔

صفت

  • تاریک، سیاہ، دھواں دھار

    مثال تمام ملک کو لے لے ہے جیسے حسن بتاں غبار اٹھا کے اندھا دھند کردے سارا جہاں

  • بے سوچا سمجھا، غیر معقول

    مثال یورپ کی ادھا دھند تقلید کو مفید سمجھتے ہیں۔

  • بہت، بے حساب، بے حد، بے اندازہ
  • مدہوش، غافل، دھت

    مثال بادشاہ ۔۔۔۔۔ قاضی کے سرہانے آیا دیکھا ۔۔۔۔۔ قاضی نشے میں اندھا دھند ہورہا ہے۔

ہندی - فعل متعلق

  • آنکھیں بند کرکے، بے سوچے سمجھے، بے احتیاطی سے، جلد بازی سے

    مثال اس طرح ۔۔۔۔۔ گمراہ ہو کر ۔۔۔۔ خرابی کی راہ پر اندھا دھند چلا جاتا ہے۔ ۱۸۴۸، ۲ ، ۱ : ۳۹ ہوٹل سے موٹر اندھا دھند نکلی اور اس سے ٹکرائی۔

Urdu meaning of andhaa-dhund

  • Roman
  • Urdu

  • andher, naa.insaafii, zulam, badanazmii, afraatafrii
  • taariik, syaah, dhu.aa.n dhaar
  • be sochaa samjhaa, Gair maaquul
  • bahut, behisaab, behad, beandaazaa
  • madhosh, Gaafil, dhut
  • aa.nkhe.n band karke, be soche samjhe, be ehatiyaatii se, jaldbaazii

English meaning of andhaa-dhund

Hindi - Adverb

अंधा-धुंध के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंधेर, अन्याय, अत्याचार, अनुशासनहीनता, अराजकता

    उदाहरण इस अंधा-धुंध में चाहता था कि मैं उन लोगों से जुदा हो जाऊँ और किसी पोशीदा मुक़ाम पर छुप रहूँ।

विशेषण

  • अंधेर, अन्याय, उत्पीड़न, अनुशासनहीनता, अराजकता
  • विचारहीन, बिना विचार के, बिना सोचा-समझा, बुद्धि के विरुद्ध, ऐसी अवस्था या व्यवस्था जिसमें क्रम, विचार, संगति आदि का नाम भी न हो, धींगा-धींगी

    उदाहरण यूरोप की अंधा-धुंध तक़लीद (अनुसरण) को मुफ़ीद (लाभदायक) समझते हैं।

  • आँखें बंद करके, बे-सोचे-समझे, बिना विचार के, असावधानी से, जल्दबाज़ी से, बिना अनुमान के, अत्यधिक, बे-हिसाब, असीमित
  • मूर्छित, लापरवाह, धुत

    उदाहरण बादशाह....क़ाज़ी के सिरहाने आया देखा....क़ाज़ी नशे में अंधा-धुंध हो रहा है।

हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • आँखें बंद करके, बिना सोचे-समझे, असावधानी से, शीघ्रता से, जल्दबाज़ी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْدھا دھُنْد

اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا دھُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا دھُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone