تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْدِھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْدِھی کے معانیدیکھیے
آنْدِھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد
- اندھیرا، تاریکی (مثال کے لیے، آندھی روگ)
صفت
- بہت چست و چالاک، تند و تیز (انسان یا کوئی اور جاندار چیز)
شعر
پلکوں کے ستارے بھی اڑا لے گئی انورؔ
وہ درد کی آندھی کی سر شام چلی تھی
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
یہ اور بات کہ آندھی ہمارے بس میں نہیں
مگر چراغ جلانا تو اختیار میں ہے
English meaning of aa.ndhii
Noun, Feminine
- dust storm, tempest, hurricane gale, cyclone
- gale
- hurricane, tempest, dust storm
आँधी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धूल-मिट्टी के साथ तीव्र वायु, तूफ़ानी हवा, झंझावात, धूल के साथ बहुत तेज़ चलने वाली हवा
-
अंधेरा, अंधकार (उदाहरण के लिए आँधी रोग)
विशेष - आँधी रोग= आँखों तले अंधेरा आ जाने की स्थिति या थक जाना
विशेषण
- बहुत सतर्क एवं चालाक, उग्र, तीव्र (मनुष्य या कोई और जीवित वस्तु)
آنْدِھی کے مترادفات
آنْدِھی سے متعلق محاورے
آنْدِھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْدِھی)
آنْدِھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔