تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَندھیری" کے متعقلہ نتائج

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

اَندھیری گُھپ

بہت زیادہ تاریک، بہت گہرا اندھیرا

اَندھیری ڈالْنا

(کنایۃً) اندھا بنا دینا، آنکھوں پر پردہ ڈال دینا، غافل کردینا

اَندھیری کوٹْھڑی

اَندھیری دے کَر آنا

گھٹا کا اس طرح گھر کر آنا کہ فضا تاریک ہوجائے

اَندھیری دے کَر چھانا

گھٹا کا اس طرح گھر کر آنا کہ فضا تاریک ہوجائے

اَن٘دھیری نَگْری چَوپَٹ راج

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اَن٘دھیری کوٹْھری کا مُعامَلَہ

کسی کی وہ بات جس کا کچھ علم نہ ہو، خفیہ بات یا راز

رات اَندھیری ہونا

کھٹا وغیرہ چھا جانے کی وجہ سے رات کا تاریک ہونا ، رات میں خوفناک اندھیرا ہونا .

گَھر کا پَرسَیّا اَندھیری رات

اپنوں کی مدارات اپنوں میں ، اپنا آدمی دینے والا ہو تو خوب رہتا ہے

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

چار دن کی چانْدنی اور پِھر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَندھیری کے معانیدیکھیے

اَندھیری

a.ndheriiअँधेरी

وزن : 222

اَندھیری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت، مؤنث

  • اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے
  • گھوڑے کی آنکھوں پر باندھنے کا چمڑے وغیرہ کا پردہ
  • نقاب جو سقے یا مزدور وغیرہ منھ پر ڈال کر زنانے میں آتے جاتے ہیں

شعر

English meaning of a.ndherii

Sanskrit, Hindi - Adjective, Feminine

  • gloomy, duskiness, darkness, gloom, blinker (for a horse )
  • blinker (for a horse)
  • small towel usually carried out on one shoulder

अँधेरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अंधियारी, तारीकी, स्याही, अंधेरी रात
  • घोड़े की आँखों पर बांधने का चमड़े वग़ैरा का पर्दा, अंधकार, तिमिर, अंधेरी रात, अंधयारी, तारीकी, स्याही
  • नक़ाब जो सक़्के या मज़दूर आदि मुँह पर डालकर घर के अंदर में आते जाते हैं

اَندھیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَندھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَندھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone