تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورا کرنا" کے متعقلہ نتائج

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

مَفسَدَہ پُورا کَرنا

ہنگامہ فرو کرنا ، سرکش اور شورش ختم کرنا ۔

ہَدَف پُورا کَرنا

مقصد کو حاصل کرنا ، کسی خاص امر یا مقررہ کام کو پورا کرنا ۔

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

مُدَّعا پُورا کَرنا

مراد پوری کرنا ۔

گَھر پُورا کَرْنا

۔گھر کی ضرورتیں پوری کرنا۔ (مراۃ العروس) ماما اسی گھر کے سودے میں اپنی بیٹی خیراتن اور دو تین ہمسایوں ے گھر پورے کرتی تھی۔

وَقْت پُورا کَرنا

زندگی کے دن پورے کرنا، جیسے تیسے گزر بسر کرنا

کام پُورا کَرْنا

مقصد پورا کرنا

لِکھا پُورا کَرنا

تقدیر میں لکھی ہوئی مصیبتوں کو سہنا، کرم بھوگنا، مصیبت کے دن پورے کرنا، مصیبت کا زمانہ بسر کرنا

شَوق پُورا کَرنا

خواہش کی تکمیل کرنا

دَور پُورا کَرْنا

اپنے مدار کے کسی مقام سے چل کر پورے مدار پر چکر لگانے کے بعد پھر اسی مقام پر آجانا

مَطْلَب پُورا کَرْنا

مراد برلانا، مقصد میں کامیاب کرنا

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

پیٹ پُورا کَرْنا

۔(دہلی) پیٹ بھر کھانا۔ ہوسکتا تھا کہ تم مزدور یا لکڑہارے کے گھر پیدا ہوتے اور ایسی ہی چھوٹی سی عمر میں تم کو پیٹ پورا کرنے کے واسطے محنت کرنی پڑتی۔ (توبۃ النّصوح)

قَول پُورا کَرْنا

عہد نبھانا، عہد پورا کرنا، قسم پوری کرنا، اقرار پر عمل کرنا.

دَھرْم پُورا کَرْنا

فرض ادا کرنا .

وَچَن پُورا کَرنا

وعدہ وفائی کرنا، وعدہ پورا کرنا

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

بات کو پُورا کَرنا

تمناے دلی برلانا، خواہش کو پورا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا کرنا کے معانیدیکھیے

پُورا کرنا

puuraa karnaaपूरा करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پُورا

موضوعات: ٹھگی اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

پُورا کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بجا لانا، نباہنا
  • کسی خواہش کی تکمیل کرنا
  • ختم کرنا، اتمام کو پہن٘چانا
  • کمی پوری کرنا، بسر اوقات کا سامان مہیا کرنا
  • (ٹھگوں کی اصطلاح) ٹھگوں کا زمین پر پاؤں سے نشان بنا دینا

Urdu meaning of puuraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bajaa laanaa, nibaahnaa
  • kisii Khaahish kii takmiil karnaa
  • Khatm karnaa, itmaam ko pahunchaanaa
  • kamii puurii karnaa, basar-e-auqaat ka saamaan muhayyaa karnaa
  • (Thaggo.n kii istilaah) Thaggo.n ka zamiin par paanv se nishaan banaa denaa

English meaning of puuraa karnaa

Compound Verb

  • marking on the ground with their feet by smoothie
  • make up (a deficiency)
  • reimburse, indemnify
  • to fulfill a wish, fulfill (a promise)
  • fill up, complete, carry out

पूरा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (ठग्गों की भाषा में) ठग्गों का ज़मीन पर पांव से निशान बना देना
  • बजा लाना, निबाहना
  • समाप्त करना, पूर्ती को पहुंचाना
  • किसी इच्छा की पूर्ती करना
  • कमी पूरी करना, जीविका का सामान मुहय्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

مَفسَدَہ پُورا کَرنا

ہنگامہ فرو کرنا ، سرکش اور شورش ختم کرنا ۔

ہَدَف پُورا کَرنا

مقصد کو حاصل کرنا ، کسی خاص امر یا مقررہ کام کو پورا کرنا ۔

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

مُدَّعا پُورا کَرنا

مراد پوری کرنا ۔

گَھر پُورا کَرْنا

۔گھر کی ضرورتیں پوری کرنا۔ (مراۃ العروس) ماما اسی گھر کے سودے میں اپنی بیٹی خیراتن اور دو تین ہمسایوں ے گھر پورے کرتی تھی۔

وَقْت پُورا کَرنا

زندگی کے دن پورے کرنا، جیسے تیسے گزر بسر کرنا

کام پُورا کَرْنا

مقصد پورا کرنا

لِکھا پُورا کَرنا

تقدیر میں لکھی ہوئی مصیبتوں کو سہنا، کرم بھوگنا، مصیبت کے دن پورے کرنا، مصیبت کا زمانہ بسر کرنا

شَوق پُورا کَرنا

خواہش کی تکمیل کرنا

دَور پُورا کَرْنا

اپنے مدار کے کسی مقام سے چل کر پورے مدار پر چکر لگانے کے بعد پھر اسی مقام پر آجانا

مَطْلَب پُورا کَرْنا

مراد برلانا، مقصد میں کامیاب کرنا

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

پیٹ پُورا کَرْنا

۔(دہلی) پیٹ بھر کھانا۔ ہوسکتا تھا کہ تم مزدور یا لکڑہارے کے گھر پیدا ہوتے اور ایسی ہی چھوٹی سی عمر میں تم کو پیٹ پورا کرنے کے واسطے محنت کرنی پڑتی۔ (توبۃ النّصوح)

قَول پُورا کَرْنا

عہد نبھانا، عہد پورا کرنا، قسم پوری کرنا، اقرار پر عمل کرنا.

دَھرْم پُورا کَرْنا

فرض ادا کرنا .

وَچَن پُورا کَرنا

وعدہ وفائی کرنا، وعدہ پورا کرنا

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

بات کو پُورا کَرنا

تمناے دلی برلانا، خواہش کو پورا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone