تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرجوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرجوش کے معانیدیکھیے
پُرجوش کے اردو معانی
صفت
- جوش سے بھرا ہوا، جوشیلا، سرگرم، تیز و تند، زوردار
شعر
شہروں میں خاموشی ہی خاموشی تھی
طوفاں تھا پرجوش اندھیری رات
وہ دریا ہے کوئی صحرا نہیں ہے
مگر پرجوش بھی لگتا نہیں ہے
وہ پرجوش آنسو وہ خاموش آہیں
وہی عشق کی ابتدا چاہتا ہوں
English meaning of pur-josh
Adjective
- ardent, lively, wholehearted, zealous, enthusiastic
पुर-जोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जोशीला, जोश से भरा हुआ, आवेगपूर्ण, ज़ोरदार, उत्साहपूर्ण, उमंग से भरा हुआ, उत्साही
پُرجوش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرجوش)
پُرجوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔