تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْری کے معانیدیکھیے
پِیْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی
- مرید یا چیلا بنا نے کا پیشہ رشد و ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)
- استادی، چالاکی، عیاری (عموماً چلنا کے ساتھ)
- اجارہ، حکومت، زور، دعویٰ
- (ف)مؤنث، بڑھاپا، ضعیفی، مرید بنانے کا پیشہ، ہدایت کا کام، (اردو) استادی، چالاکی، صیّادی، اب اِن معنوں میں لکھنؤ میں متروک ہے،(اردو) (طنزاً) اجارہ۔ حکومت، دعویٰ، فقرہ) ایسی ہی تیرے باوا کی پیری ہے جو دوسرے کے مل پر قبضہ کرے، (اردو: طنزاً)
- کمزوری، ناتوانی
- اعجاز، کرامت
شعر
پیری میں ولولے وہ کہاں ہیں شباب کے
اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا
وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا
English meaning of piirii
Noun, Feminine
- authority, power, old age, status of a saint, shrewdness, cunningness
पीरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुढ़ापा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वृद्धावस्था, बुढ़ापा
- गुरुआई, चेला या शिष्य बनाने का पेशा
پِیْری کے مترادفات
پِیْری کے متضادات
پِیْری کے قافیہ الفاظ
پِیْری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیْری)
پِیْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔