تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹا پڑنا کے معانیدیکھیے

پُھوٹا پڑنا

phuuTaa pa.Dnaaफूटा पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پُھوٹا

Roman

پُھوٹا پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اندرونی حالت و کیفیت بیان کرنا، دکھ درد کہنا، آپے میں نہ سمانا
  • نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

Urdu meaning of phuuTaa pa.Dnaa

  • andaruunii haalat-o-kaifiiyat byaan karnaa, dukh dard kahnaa, aape me.n na samaana
  • numaayaa.n honaa, KhudabKhud zaahir ho jaana

English meaning of phuuTaa pa.Dnaa

Compound Verb

  • describe the internal condition
  • to be visible, to be visible itself

फूटा पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आतंरिक परिस्थिति और स्थिती का वर्णन, दुख-दर्द कहना, आपे में न समाना
  • प्रकट होना, स्वंय दिखाई पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone