تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلاحی" کے متعقلہ نتائج

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحی مَمْلَکَت

فلاحی ریاست یا ملک، ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولیتیں مہیا کی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلاحی کے معانیدیکھیے

فَلاحی

falaahiiफ़लाही

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: فَلاح

اشتقاق: فَلَحَ

فَلاحی کے اردو معانی

صفت

  • فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

شعر

English meaning of falaahii

Adjective

  • related to welfare, welfare, well-being

    Example - Jab hukmaran khud be-yaqini ka shikar ho jaye to mulki intizam aur qaum se uske falahi rishte munqate ho jate hain

फ़लाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कल्याण से संबंधित भलाई, कल्याण, उपकार, मोक्ष

    उदाहरण - जब हुकमराँ ख़ुद बे-यक़ीनी का शिकार हो जाए तो मुल्की इंतिज़ाम और क़ौम से उसके फ़लाही रिश्ते मुंक़ते हो जाते हैं

فَلاحی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلاحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلاحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words