تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل" کے متعقلہ نتائج

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وُضُوح

روشن یا واضح ہونے کی حالت یا کیفیت، ظہو، روشنی

وُضُو توڑنا

زہد و تقویٰ قائم نہ رہنے دینا

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وُضُو ہونا

وضو قائم رہنا

وُضُو سازنا

وضوبنانا، وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو کَرْنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

وُضُو باندھنا

وضو کرنا

وُضُو ٹُوٹْنا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وُضُو بَنانا

وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو کَرانا

وضو کرنا (رک) کا تعدیہ ۔

وضو تازہ ہونا

وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کرنا

وُضُو فَرمانا

وضو کرنا

وُضُو گاہ

وضو کرنے کی مخصوص جگہ ، وضوخانہ ۔

وُضُو دار

ایسا شخص جو باوضو ہو

وُضُو ساز کَرنا

رک : وضو کرنا ۔

وُضُو سے ہونا

باوضو ہونا ، وضو کیے ہوئے ہونا ، وضو کی حالت میں ہونا ، وضو ٹوٹا ہوا نہ ہونا ۔

وُضُو تازَہ کَرنا

باوضو ہوتے ہوئے بھی وضو کرنا، دوبارہ وضو کرنا، پہلے وضو کے قائم ہوتے ہوئے دوسرا وضو کرنا

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

وُضُو ٹُوٹ گَیا

ارادہ موقوف ہوا ، صلاح بدل گئی.

وُضُو شِکَست کَر دینا

ہمت توڑ دینا ؛ ارادہ ختم کر دینا ۔

وُضُو شِکَست ہونا

وضو ٹوٹ جانا، وضو باطل ہونا

وُضُو ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وُضُو خانَہ

وہ جگہ جو وضو کے لیے مقرر ہو (خواہ مسجد کے اندر ہو یا باہر)

وُضُو شِکَن

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

وُضُو ڈِھیلے ہونا

رک : وضو ٹھنڈا ہونا ۔

وُضُو ٹَھنڈے کَرنا

۔متعدی۔؎

وُضُو ٹَھنڈا کَرنا

ارداہ پست کرنا ، نیت بدل دینا ۔

وُضُو ٹَھنڈا ہونا

وُضُو ٹَھنڈے ہونا

۔(کنایۃً) ہمت پشت ہونا۔ولولہ جاتا رہنا۔ نیت بدل جانا۔؎

وُضُو ٹَھنڈا ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

وُضُو ٹَھنڈے ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

وُضُوحِ حَق

حق کا ظاہر ہونا ، ظہورِ حق ، حق کی وضاحت ، حق کا روشن ہو جانا ، حق کا واضح ہو جانا ، حق واضح ہونا ؛ مراد : اسلام کا ظاہر ہونا ، اسلام کی روشنی پھیلنا ۔

وُجُوہ

اسباب، وجہیں

وَضا

وضع (جو درست املا ہے)

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

واعِظا

اے واعظ، اے وعظ کرنے والے، اے نصیحت کرنے والے

وَضِیع

ادنیٰ، کمینہ، نیچ، ناکس، فرومایہ، گھٹیا (شریف کا نقیض)

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

وَضّاعی

وضّاع (رک) کا کام ؛ ایسی شے کا بنا لینا جو فی الحقیقت نہ ہو (جھوٹی بات یا چیز وغیرہ) وضع کرلینا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَضّاع

وضع کرنے والا ، بنانے والا ؛ نئی بات گھڑنے والا نیز جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا ، واضع حدیث

وُجُوداں

وجود (رک) کی جمع ۔

وُجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وُجُودِیَہ

فلسفیوں کا گروہ جو وحدت الوجود کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے ، عقیدئہ ہمہ اوست کے ماننے والے (حکما و صوفیہ)

وُجُودِ اَعظَم

رک : وجودِ اکبر ۔

وُجُودِیاتی

وجودیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، مابعدالطبیعیاتی(Ontological) ۔

وُجُود پَذِیر

وجود پانے والا ، پیدا ہونے والا ، ظہور میں آنے والا ، نمودار ، ظاہر ۔

وُجُود ذِہنی

ذات جس کا کوئی مادّی وجود ہونا ضروری نہ ہو ، شے جس کا وجود محض تصور میں ہو ، مجرد اشیا (مثلاً عقل ، بہادری) جن کا مادّی وجود نہیں ہوتا نیز خارجی شے کی نقل جو ذہن میں ہو ، ذہنی عکس ؛ جس کا اصل وجود عنقا ہو ، ناپید ۔

وُجُودِ ذاتی

وجود جو بلاکسی اعانت و مداخلت کے ہو اور ازخود آپ سے آپ ہو

وُجُودِ اَعلیٰ

رک : وجودِ اکبر ۔

وُجُوبِ شَرعی

(فقہ) وہ واجب جس کا عملاً تارک مستحق مذمت و عذاب ہو ؛ جو دلیل ظنی سے ثابت ہو ؛ جس کے انکار سے کفر لازم نہ آئے کبھی کبھی فرض پر بھی واجب کا اطلاق کر دیا جاتا ہے ۔

وُجُود پَذِیری

وجود پذیر ہونے کی کیفیت یا عمل ، پیدا ہونا یا ظہور میں آنا ۔

وُجُودِ فِعلی

کسی چیز کا قبضہء تصرف اور ہاتھ میں ہونا

وُجُودِ لافِظ

قوت گویائی رکھنے والی ذات ، وجودِ ناطق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل کے معانیدیکھیے

پَھل

phalफल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: سزا نجومی ریاضی

پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
  • کسی آلے میں لگا ہوا لوہے کا دھار والا حصہ .
  • ہل کا وہ حصہ جو زمین کھودتا ہے ، پھالی ، پھال .
  • نتیجہ ، حاصل ، انعام .
  • عوض ، صلہ (جزا یا سزا) .
  • فائدہ ، لطف .
  • آل اولاد .
  • اثر ، خاصیت (کسی سیارے کے عمل کی) .
  • (حساب) حاصل قسمت ، خارج قسمت .
  • خواب کی تعبیر .
  • خر بزہ ، ہر ایک خربزے کا عدد .
  • ۔(ھ) مذکر ۱۔نتیجہ۔ ثمر دیکھو پھل جانا۔ ۲۔خواب کی تعبیر۔ ۳۔دھاردار آلے کا وہ حِصّہ جو قبضے کے علاوہ ہو۔ کسی دھار دار آلے کی نوک۔ ؎ ۴۔ فائدہ۔ ۵۔آل اولاد۔ ۶۔عوض معاوضہ۔ صلہ۔ انعام۔ اجر۔ ۷۔ہل کا وہ لوہے کا حصّہ جس سے زمین کھدتی ہے۔ ۸۔ (علم نجوم) ستاروں کی
  • جائے پھل ، جائفل ؛ ایک خوشبودار جھر بیری جو کا کولی کے نام سے مشہور ہے ادیاوت میں مستعمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phal

Noun, Masculine

  • fruit, fleshy and sweet product of a tree,consequence, effect,children, offspring, gain, profit, return, reward, ploughshare, knife blade,the quotient, answer (of a problem)

फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार की क्रिया, घटना, प्रयत्न आदि के परिणाम के रूप में होनेवाली कोई बात। नतीजा। जैसे-परीक्षा-फल।
  • वनस्पतियों, वृक्षों आदि में विशिष्ट ऋतुओं में लगनेवाला वह प्रसिद्ध अंग जो उनमें फूल आने के बाद लगता है, जो प्रायः खाया जाता है तथा जिसके अंदर प्रायः उस वनस्पति या वृक्ष के बीज और कुछ अवस्थाओं में गूदा और रस भी होता विशेष-वनस्पति विज्ञान में अनाज के दानों (गेहूँ, चावल, दाल आदि) और वृक्षों के फलों (अनार, आम, नारंगी, सेब आदि) में कोई अन्तर नहीं माना जाता पर लोक-व्यवहार में ये दोनों अलग-अलग चीजें मानी जाती हैं।
  • पेड़-पौधों से प्राप्त गूदेदार बीजकोश, जैसे- आम, अनार आदि का फल
  • परिणाम; नतीजा, जैसे- परीक्षाफल
  • किए हुए कामों का परिणाम, जैसे- कर्मफल
  • किसी गणित क्रिया का अंतिम परिणाम; शेषफल
  • तीर, बरछी आदि का अग्र भाग
  • तलवार की धार
  • लाभ।

پَھل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone