تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

وُضُو ٹُوٹْنا

نیت میں فرق آنا ، ارادہ بدل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

وُضُو ٹُوٹْنا

vuzuu TuuTnaaवुज़ू टूटना

محاورہ

مادہ: وُضُو

موضوعات: کنایۃً

وُضُو ٹُوٹْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نیت میں فرق آنا ، ارادہ بدل جانا ۔
  • کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا ، وضو جاتا رہنا ، وضو ختم ہوا ، وضو کی حالت باقی نہ رہی ، طہارت قائم نہ رہنا
  • ۔وضو جاتا رہنا۔ طہارت قائم نہ رہنا ۲۔(کنایۃً) نیت میں فرق آنا۔؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of vuzuu TuuTnaa

Compound Verb

  • the purity or efficacy of one's devotions to be destroyed

वुज़ू टूटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔वुज़ू जाता रहना। तहारत क़ायम ना रहना २।(कनाएन) नीयत में फ़र्क़ आना।
  • कोई ऐसी सूरत पेश आना (मसला ह ख़राज रिया या बोल वग़ैरा) जिस से शिरा व़ुज़ू क़ायम नहीं रहता, वुज़ू जाता रहना, वुज़ू ख़त्म हुआ, वुज़ू की हालत बाक़ी ना रही, तहारत क़ायम ना रहना
  • नीयत में फ़र्क़ आना, इरादा बदल जाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words