تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَھل" کے متعقلہ نتائج

اُچَھل

' اُچھلنا ' کا اسم کیفیت اور مرکبات یا افعال مرکبہ میں مستعمل، جیسے : اُچھل آنا، اُچھل پڑنا، اُچھل کود وغیرہ

اُچَھل رَہْنا

اُچھلنا ، کودنا .

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَھل کُود

اُچکنے پھاندنے کا عمل، اٹکھیلیاں

اُچَھل چال

وہ رفتار جس سے غرور اور اکڑ ٹپکے، ناز و ادا کی چال

اُچَھل جانا

رک : اُچھلنا جس کی مفاجات کے لیے یہ مستعمل ہے .

اُچَھل پَڑْنا

اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا

اُچَھل پھانْد

کھیل کود، ہلچل، چنچلتا، ہڑدنگی

اُچَھل کَر چَلنا

سر اٹھا کر ، غرور سے (ابھر ابھر کر) چلنا .

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

خوشی سے اُچَھل پَڑْنا

حد درجہ خُوش ہونا ۔ خُوشی سے پھولے نہ سمانا ۔

خُوشی کے مارے اُچَھل پَڑْنا

بے اختیار اظہار مسرت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَھل کے معانیدیکھیے

اُچَھل

uchhalउछल

وزن : 12

دیکھیے: اُچَھلْنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُچَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ' اُچھلنا ' کا اسم کیفیت اور مرکبات یا افعال مرکبہ میں مستعمل، جیسے : اُچھل آنا، اُچھل پڑنا، اُچھل کود وغیرہ

شعر

Urdu meaning of uchhal

  • Roman
  • Urdu

  • ' uchhalnaa ' ka ism-e-kaufiiyat aur murakkabaat ya afaal marakbaa me.n mustaamal, jaise ha uchhal aanaa, uchhal pa.Dnaa, uchhal kuud vaGaira

English meaning of uchhal

Noun, Feminine

  • bounce, caper, throw, hop

اُچَھل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچَھل

' اُچھلنا ' کا اسم کیفیت اور مرکبات یا افعال مرکبہ میں مستعمل، جیسے : اُچھل آنا، اُچھل پڑنا، اُچھل کود وغیرہ

اُچَھل رَہْنا

اُچھلنا ، کودنا .

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَھل کُود

اُچکنے پھاندنے کا عمل، اٹکھیلیاں

اُچَھل چال

وہ رفتار جس سے غرور اور اکڑ ٹپکے، ناز و ادا کی چال

اُچَھل جانا

رک : اُچھلنا جس کی مفاجات کے لیے یہ مستعمل ہے .

اُچَھل پَڑْنا

اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا

اُچَھل پھانْد

کھیل کود، ہلچل، چنچلتا، ہڑدنگی

اُچَھل کَر چَلنا

سر اٹھا کر ، غرور سے (ابھر ابھر کر) چلنا .

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

خوشی سے اُچَھل پَڑْنا

حد درجہ خُوش ہونا ۔ خُوشی سے پھولے نہ سمانا ۔

خُوشی کے مارے اُچَھل پَڑْنا

بے اختیار اظہار مسرت کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone