تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَل" کے متعقلہ نتائج

اَچَل

(اپنی جگہ سے) نہ چلنےوالا، نہ ہلنے والا، غیر متحرک، ساکن، قائم، اٹل

اَچَلا

(لفظاً) غیر متحرک ، (مراداً) زمین ۔

اَچَل سُر

(موسیقی) سرگم کے وہ سر جو نہ تیور ہیں نہ کومل بلکہ قائم ہیں یعنی سا، با

اَچَل ٹھاٹھ

(موسیقی) سات شدھ سروں کا بنیادی سرگم ، بلاول ٹھاٹھ ۔

اَچَل سَمپَتّی

وہ دولت جو اپنی جگہ سے ہٹائی بڑھائی نہ جا سکے یا ادھر ادھر نہ کی جاسکے جیسے کھیت، گھر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچَل کے معانیدیکھیے

اَچَل

achalअचल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

اَچَل کے اردو معانی

صفت

  • (اپنی جگہ سے) نہ چلنےوالا، نہ ہلنے والا، غیر متحرک، ساکن، قائم، اٹل
  • (سپاہ گری) کسشتی کا وہ دانو، جس کا کوئی توڑ نہ ہو
  • دست بدست لڑائی

Urdu meaning of achal

  • Roman
  • Urdu

  • (apnii jagah se) na chalnevaalaa, na hilne vaala, Gair mutaharrik, saakan, qaayam, aTal
  • (sipaah girii) kasashtii ka vo daanv, jis ka ko.ii to.D na ho
  • dast badsat la.Daa.ii

English meaning of achal

Adjective

  • immovable, fixed, firm,
  • steady, resolute

अचल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (अपनी जगह से) ना चलनेवाला, ना हिलने वाला, ग़ैर मुतहर्रिक, साकन, क़ायम, अटल
  • जो चल न सकता हो , स्थिर; गतिहीन, अपरिवर्तनशील; अटल; अडिग
  • चिरस्थायी; शाश्वत
  • (सिपाह गिरी) क्सशती का वो दांव जिस का कोई तोड़ ना हो
  • दस्त बदसत लड़ाई

اَچَل کے مترادفات

اَچَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچَل

(اپنی جگہ سے) نہ چلنےوالا، نہ ہلنے والا، غیر متحرک، ساکن، قائم، اٹل

اَچَلا

(لفظاً) غیر متحرک ، (مراداً) زمین ۔

اَچَل سُر

(موسیقی) سرگم کے وہ سر جو نہ تیور ہیں نہ کومل بلکہ قائم ہیں یعنی سا، با

اَچَل ٹھاٹھ

(موسیقی) سات شدھ سروں کا بنیادی سرگم ، بلاول ٹھاٹھ ۔

اَچَل سَمپَتّی

وہ دولت جو اپنی جگہ سے ہٹائی بڑھائی نہ جا سکے یا ادھر ادھر نہ کی جاسکے جیسے کھیت، گھر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone