تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھٹَوَّل" کے متعقلہ نتائج

پُھٹَوَّل

پھوٹنا (رک) کی حالت و کیفیت ، تراکیب میں مستعمل ؛ رک : سر پھٹول ، ماتھا پھٹول .

پُھٹَوَّل پَھٹی

پھٹا پھٹا (رک) کی تانیث .

پُھٹَوَّل پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پُھٹَوَّل حالَت

افلاس کی حالت، خستہ حالت

پُھٹَوَّل پَھٹی آواز

جھر جھری اور قابو سے باہر آواز، بھاری آواز

پُھٹَوَّل پَھٹی باتیں

ایسی باتیں جس سے ملال ٹپکتا ہو ، طنزیہ باتیں .

پُھٹَوَّل پَھٹی آنکھیں

(خوف یا کسی وجہ سے) خلاف معمول زیادہ بڑی زیادہ پھیلی زیادہ کھلی آن٘کھیں

سَر پُھٹَوَّل

۱. سخت مار پیٹ ، لٹھ بازی ، ایسی لڑائی جس میں سر پھٹنے تک کی نوبت آجائے ؛ (مجازاً) شدید نزاع.

پُھوٹ پُھٹَوَّل

(رک) پھوٹ پھٹک، لڑائی جھگڑا

ماتھا پُھٹَوَّل

لڑائی بِھڑائی، سر پھٹول

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھٹَوَّل کے معانیدیکھیے

پُھٹَوَّل

phuTavvalफुटव्वल

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھٹَوَّل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھوٹنا (رک) کی حالت و کیفیت ، تراکیب میں مستعمل ؛ رک : سر پھٹول ، ماتھا پھٹول .

شعر

Urdu meaning of phuTavval

  • Roman
  • Urdu

  • phuuTnaa (ruk) kii haalat-o-kaifiiyat, taraakiib me.n mustaamal ; ruk ha sar phuTavval, maathaa phuTavval

پُھٹَوَّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھٹَوَّل

پھوٹنا (رک) کی حالت و کیفیت ، تراکیب میں مستعمل ؛ رک : سر پھٹول ، ماتھا پھٹول .

پُھٹَوَّل پَھٹی

پھٹا پھٹا (رک) کی تانیث .

پُھٹَوَّل پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پُھٹَوَّل حالَت

افلاس کی حالت، خستہ حالت

پُھٹَوَّل پَھٹی آواز

جھر جھری اور قابو سے باہر آواز، بھاری آواز

پُھٹَوَّل پَھٹی باتیں

ایسی باتیں جس سے ملال ٹپکتا ہو ، طنزیہ باتیں .

پُھٹَوَّل پَھٹی آنکھیں

(خوف یا کسی وجہ سے) خلاف معمول زیادہ بڑی زیادہ پھیلی زیادہ کھلی آن٘کھیں

سَر پُھٹَوَّل

۱. سخت مار پیٹ ، لٹھ بازی ، ایسی لڑائی جس میں سر پھٹنے تک کی نوبت آجائے ؛ (مجازاً) شدید نزاع.

پُھوٹ پُھٹَوَّل

(رک) پھوٹ پھٹک، لڑائی جھگڑا

ماتھا پُھٹَوَّل

لڑائی بِھڑائی، سر پھٹول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھٹَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھٹَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone