تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھیلا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَھیلا دینا

پھیلانا

گودی پَھیلا پَھیلا کَر دُعا دینا

۔دل سے دعا دینا۔ ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر گودی پھیلا پھیلا کے دل سے دعا دی کہ الٰہی جس نے ہمیں ہنر سکھایا وہ بھی اُس کا پھل پائے۔

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیلا دینا کے معانیدیکھیے

پَھیلا دینا

phailaa denaaफैला देना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھیلانا

دیکھیے: پَھیلانا

  • Roman
  • Urdu

پَھیلا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پھیلانا

Urdu meaning of phailaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • phailaanaa

English meaning of phailaa denaa

Compound Verb

  • enlarge, scatter, spread

फैला देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھیلا دینا

پھیلانا

گودی پَھیلا پَھیلا کَر دُعا دینا

۔دل سے دعا دینا۔ ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر گودی پھیلا پھیلا کے دل سے دعا دی کہ الٰہی جس نے ہمیں ہنر سکھایا وہ بھی اُس کا پھل پائے۔

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھیلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھیلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone