تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

haath phailaa ke du'aa.e.n denaaहाथ फैला के दु'आएं देना

محاورہ

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا کے اردو معانی

  • خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

हाथ फैला के दु'आएं देना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुज़ू-ओ-ख़ुशू से हाथ ऊंचे कर के दुआ देना, दिल की गहिराईयों से दुआएं देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words