تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑ" کے متعقلہ نتائج

پَھڑ

بڑی توپ رکھنے کا اڈّا .

پَھڑ پَہِیَّہ

توپ گاڑی، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا، ربکلا

پَھڑْکاہَٹ

پھڑکانا (رک) کا اسم کیفیت .

پَھڑ پَھڑانٹا

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

پَھڑْ پَھڑ

پرندے کے پھڑ پھڑانے یعنی بازوؤں کو ہوا میں حرکت دینے کی آواز، جھرجھری

پَھڑَک

تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ

پَھڑْپَھڑاہَٹ

پھڑ پھڑانے کا عمل یا حالت و کیفیت، پر مارنے یا ہوا میں ہلنے کی آواز

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پَھڑَکتا ہُوا

شوخ، چلبلا، برجستہ

پَھڑَیت

جواری، قمار باز

پَھڑا پَھڑی

جھگڑا ، لڑائی .

پَھڑْکَن

خواہش، آرزو، شدید تمنا، تڑپ

پَھڑ باز

کچھ دام لے کر جوا کھلانے والا شخص، پھڑ لگانے والا شخص، قمار باز، جواری

پَھڑْکی

پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

پَھڑْکا

حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .

پَھڑْوی

پھڑوا کی تصغیر، پھاوڑی, چھوٹا پھاوڑا

پَھڑ بازی

قمار بازی ، جوا .

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

پَھڑ پَیَّا

توپ گاڑی ، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا ، ربکلا .

پَھڑانا

پھاڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَھڑْنا

رک : پڑھنا .

پَھڑ جَمْنا

اجتماع ہونا، جماؤ ہونا

پَھڑَکْنا

آرزو مند ہونا، نہایت مشتاق ہونا

پَھڑَکْتا

برجستہ، برمحل، شوخ، چلبلا

پَھڑ جَھڑوا

(ٹھگی) وہ ٹھگ جو موقع واردات کی علامات کو مٹانے پر مقرر ہو .

پَھڑولْنا

بے ترتیب کرنا، کسی چیز کو الٹنا پلٹنا، ادھر اُدھر یا اوپر نیچے کرنا، بے ترتیب کرنا

پَھڑّا

گانٹھ دار جڑ جو علیحدہ علیحدہ ہو سکے، جیسے ادرک

پَھڑ بِچْھنا

جوئے کی بساط لگنا یا جمنا .

پَھڑ جَمانا

شطرنج یا تاش کا کھیل ترتیب دینا

پَھڑ پِھکْنا

جوا ہونا ، قمار بازی ہونا .

پَھڑْکاوا

(کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پَھڑوانا

پھاڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَھڑْکاو

ظاہری ٹیم ٹام ، دکھاوا ، نمود ، نمائش .

پَھڑْناں

رک : پڑھنا .

پَھڑَک کے رَہ جانا

پَھڑ جَھاڑْنا

(ٹھگی) موقع واردات کی علامات کو مٹا دینا ؛ مقتول کا نشان بے نشان کر دینا .

پَھڑ پَھڑ کَرنا

پرندے کا بازووں کا ہوا میں پھٹ پھٹانا .

پَھڑَنگا

پتن٘گا .

پَھڑَک کَر

بے قرار ہو کر ، بے تاب ہو کر ، (شدت خلوص سے) .

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑ پھینْکْنا

جوا کھیلنا، قمار بازی کرنا

پَھڑ جَھڑْوانا

(ٹھگی) موقع واردات کی علامات کو مٹا دینا ؛ مقتول کا نشان بے نشان کر دینا .

پَھڑ کا دَھْنی

(ٹھگی) پھڑ معنی تنمبر ۸ (رک) کے کام میں ہوشیار شوقین ٹھگ .

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

پَھڑ صَحِیح کَرنا

(شکاری) شکار کے شانے کا نشانہ بان٘دھنا .

پَھڑ پَرْ رَکْھنا

دان٘و لگانا ، بازی لگانا .

پَھڑ پَرْ لَگانا

رک : بھڑ پر رکھنا .

پَھڑی باز

دغا باز، دھوکے باز، دھوکہ دینے والا

پَھڑْپَھڑانا

پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا

پَھڑْپَھڑاٹ

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

پَھڑْپَھڑاتا

خستہ، نرم، بکھر جانے والا

پَھڑی دینا

(مرغ بازی) رک : پھڑکانا .

پَھڑَک دینا

(ٹھگی) ٹھگ کا اپنے ساتھی کو کسی کام سے منع کرنا یا خطرے کی جانب جانے کو روکنے کا اشارہ کرنا جو رومال وغیرہ گرا کر کرتا ہے .

پَھڑَک جانا

۰۱ رک : پھڑک اٹھنا معنی نمبر ا .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

پَھڑَک اُٹْھنا

ترنگ میں آنا، خوشی سے بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ پسندیدگی کا اظہار کرنا

پَھڑَک کھانا

پھڑکنا، زک اٹھا کر چوکنا ہونا

پَھڑَک پَھڑَک کَر

نہایت بیقرار ہو کر، بہت بے تابی کے ساتھ

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑ کے معانیدیکھیے

پَھڑ

pha.Dफड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قمار بازی تعمیر ٹھگی شکار

پَھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی توپ رکھنے کا اڈّا .
  • گاڑی کی بم .
  • پین٘ٹھ ، منڈی .
  • جوئے کا اڈّا یا بساط جس پر جواری بازی لگا کر جوا کھیلتا ہے .
  • گاڑی جس پر توپ لادی جائے ، چرخ .
  • وہ جگہ جہاں دکاندار بیٹھ کر مال خریدتا یا بیچتا ہو .
  • (تعمیرات) نیو یا بنیاد کی چنائی کا سطح زمین پر نشان جہاں سے دیواروں کی چنائی شروع ہوتی ہے .
  • (گاڑی بانی) پھارکس اور چھکڑے وغیرہ کی بم جو کئی لمبی اور مضبوط لکڑیوں کو مخروطی شکل میں جوڑ کر بنائی جاتی ہے اس کا سامنے کا گاؤ دم حصہ بیلوں کے بیچ میں بطور بم رہتا ہے جس پر جوا قایم کیا جاتا ہے اور پچھلے پھیلے ہوئے حصے پر گاڑی کا ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے اسی کے اوپر گاڑی بان کی نشست ہوتی ہے سواری گاڑیوں میں یہ سبک ہلکی اور وضع دار ہوتی ہے ، برس ، برسا، دسی ، پیلی ، ٹھوکر .
  • (مجازاً) جانور کا شانہ ؛ (شکاری کے جسم پر نشانہ یا جانور کے جسم پر لگانے کی جگہ چون٘کہ عام طور سے شکاری شانہ کا نشانہ لگاتا ہے اس لیے پھڑیا تھاپا (مجازاً) شانہ کو کہتے ہیں .
  • (ٹھگی) ٹھگی کے لیے ٹھگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ ٹھگی کا مال تقسیم کرنے یا مسافر کو قتل کرنے کی جگہ .
  • ۔(ھ) مونث ۱۔جوا کھیلنے کی جگہ۔ ۲۔توپ رکھنے کی جگہ۔ ۳۔توپ کی گاڑی (قدر۔ توپ کی تعریف) ؎ ۴۔ گاڑی کم بَم۔ ۵۔ مذکر (قمار باز) جوا۔ ۶۔ وہ جگہ جہاں اسباب رکھ کر بیچیں۔
  • پَھل ، ثَمر .
  • رک : پَھر .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pha.D

Noun, Masculine

  • a place where goods are laid out for sale
  • fluttering of feathers
  • gambling den
  • prater, talkative person
  • shafts or pole of a carriage

फड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोठी, दूकान आदि का वह भाग जहाँ बैठकर चीजें खरीदी और बेची जाती हैं। पद-फड़ पर = मुकाबले में। सामने। उदा०-भगे बलीमुख महाबली लखि फिरै न फट (फड़) पर झेरे।-रघुराज।
  • जुए का अड्डा, सड़क के किनारे लगी अस्थाई दुकानें
  • वह कपड़ा जो छोटे दुकानदार जमीन पर बिक्री की चीजें सजाकर रखने के लिए बिछाते हैं।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुआ खेलने की जगह या बिसात
  • वह स्थान जहाँ दुकानदार बैठकर माल ख़रीदते या बेचते हैं
  • एक प्रकार का कपड़ा जिसे छोटे दुकानदार ज़मीन पर बिछाकर बेचने की चीज़ें सजाने के लिए काम में लाते है
  • बिछावन; बिछौना; फट्टी
  • पंख आदि के हिलने से उत्पन्न होने वाला शब्द।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words