تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاکَڑ" کے متعقلہ نتائج

کَڑاکَڑ

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی پیہم آواز، کڑ کڑ کی مسلسل آواز، کڑ کڑ کی آواز کے ساتھ

کَڑاکَڑ بَجْنا

آپس میں رگڑ کھانا

کَڑاکَڑ ٹُوٹنا

یکایک آواز کے ساتھ ٹوٹ جانا

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاکَڑ کے معانیدیکھیے

کَڑاکَڑ

ka.Daaka.Dकड़ाकड़

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَڑاکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی پیہم آواز، کڑ کڑ کی مسلسل آواز، کڑ کڑ کی آواز کے ساتھ
  • اوپر نیچے کے دانتوں کے زور سے رگڑ کھانے کی آواز

Urdu meaning of ka.Daaka.D

  • Roman
  • Urdu

  • kisii saKht chiiz ke TuuTne kii paiham aavaaz, ka.D ka.D kii musalsal aavaaz, ka.D ka.D kii aavaaz ke saath
  • u.upar niiche ke daa.nto.n ke zor se raga.D khaane kii aavaaz

English meaning of ka.Daaka.D

Noun, Masculine

  • successive sounds of crashes, crackling
  • shivering

कड़ाकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कठोर चीज़ के टूटने की निरंतर आने आवाज़, कड़-कड़ की लगातार आवाज़, कड़-कड़ की आवाज़ के साथ
  • ऊपर नीचे के दाँतों के ज़ोर से रगड़ खाने की आवाज़

کَڑاکَڑ سے متعلق محاورے

کَڑاکَڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑاکَڑ

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی پیہم آواز، کڑ کڑ کی مسلسل آواز، کڑ کڑ کی آواز کے ساتھ

کَڑاکَڑ بَجْنا

آپس میں رگڑ کھانا

کَڑاکَڑ ٹُوٹنا

یکایک آواز کے ساتھ ٹوٹ جانا

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone